امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلامک یونیورسٹی میں لسانی طلبہ تنظیم کے حملے میں شہید ہونے والے اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکن سید طفیل الرحمان کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سید طفیل الرحمان کی نماز جنازہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلامک یونیورسٹی واقعے کا مقدمہ درج، لسانی تنظیم کے عہدیدار نامزد، جسمانی ریمانڈ منظور
اسلامک یوینیورسٹی اسلام آباد میں گزشتہ روز اسلامی جمیعت طلبا پر لسانی تنظیم کی جانب سے کیے گئے ٖحملے میں جمیعت کے کارکن کی شہادت اور 10 سے زائد زخمی کارکنان ہونے کا واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سبزی منڈی میں طالبعلم فہد خان کی مدعیت میں لسانی تنظیم مزید پڑھیں
سزا یافتہ شخص باہر جاسکتا ہے تو آصف زرداری بھی ضمانت کے حقدار ہیں، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ایک سزا یافتہ شخص باہر جا سکتا ہے تو آصف زرداری بھی ضمانت کے حقدار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے میں ڈیل ہے نہ ڈھیل ہے، ان کا باہر جانا مزید پڑھیں
96 افراد کے قاتل یوسف ٹھیلے والا کے خلاف صرف اسلحہ و بارودی مواد کا چالان پیش
کراچی: پولیس نے 96 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے والے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا کے خلاف چالان پیش کردیا جس میں قتل کا کوئی مقدمہ شامل نہیں صرف اسلحہ و بارودی مواد کا چارج لگایا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے خطرناک دہشت گرد قرار دیئے گئے یوسف ٹھیلے والا کو قتل مزید پڑھیں
اسلامک یونیورسٹی میں پروگرام پر طلبا تنظیم کا حملہ، ایک طالب علم جاں بحق اور 8 زخمی
اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کے پروگرام پر مخالف طلبا تنظیم نے حملہ کیا اور فائرنگ کردی نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، رینجرز نے یونیورسٹی کا کنٹرول سنبھال لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ایکسپو تقریب منعقد ہورہی تھی جس میں لیاقت بلوچ بطور مزید پڑھیں
پاکستان سے بے نظیر کا نام مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بینظیر کے نام پر قائم انکم سپورٹ پروگرام اور ائیرپورٹ کے نام بدل کر ان کا نام مٹانے کی اور کرپٹ کرپٹ کی رٹ لگا کر نوجوانوں کا برین واش کرنے کی کوشش کی گئی۔ شہید بینظیر بھٹو کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی مزید پڑھیں
6ماہ میں انتخابات ، نئی اسمبلی بن سکتی ہے‘فضل الرحمن
بی آر ٹی منصوبہ مذاق بن چکا، نوازشریف کو بیمار نہ ماننے والے ان کی بددعا سے ڈریں نواز شریف اور زرداری کی ضمانتیں ڈیل نہیں،کیس ہی بے جان تھے‘ سربراہ جے یو آئی کی گفتگو ٹانک(مانیٹرنگڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ چھ ماہ میں نئی اسمبلی بن مزید پڑھیں
نیب نے سندھ اسمبلی کے 2 ارکان کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی
ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس،محکمہ آبپاشی بلوچستان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر عبدالحمید مینگل کے خلاف ریفرنس، انویسٹی گیشن کی بھی توثیق جن ا رکان کیخلاف انکوائری شروع ہوئی ان میں نادر مگسی، سردار خان چانڈیو شامل، 1261ریفرنسز زیر سماعت ہیں‘چیئرمین نیب اسلام آباد (مانیٹرنگڈیسک) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے عبدالحمید مینگل پراجیکٹ ڈائریکٹر بی آئی ڈبلیو آر ایم مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کیلئے اتفاق رائے نہ ہو سکا آج پھر اجلاس
ناموں پر اتفاق رائے کیلئے ا سپیکر چیمبر متحرک ‘اپوزیشن چیف الیکشن کمشنر کیلئے مشروط حمایت پر تیار حکومتی ٹیم نے مشاورت کیلئے مزید وقت مانگ لیا وزیر اعظم سے مشاورت کرکے جواب دیں گے اسلام آ با د (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کااہم اجلاس مزید پڑھیں
2020ء انتہائی خطرناک سال ہوگا ٗ منظور وسان کی پیشگوئی
بہت سے لوگ تبدیل ہونگے ٗ اور بہت سے نئے آئیں گے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ویسے بھی خطرناک ہوتا ہے ٗ میڈیا سے گفتگو کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 2020ء خطرناک سال ہوگا، بہت سے لوگ تبدیل اور بہت سے نئے لوگ آئیں گے، نواز شریف مزید پڑھیں