شرجیل میمن کی اہلیہ اور والدہ کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں شرجیل میمن کی اہلیہ اور والدہ کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا، شرجیل میمن کی اہلیہ اور والدہ درخواست ضمانت کے موقع پر سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے احتساب عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو فون کیا اور کل کے پی آئی سی واقعے کی تفصیلات مزید پڑھیں

پی آئی سی واقعہ قابل مذمت ہے تحقیقات کی جائیں، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامی آرائی کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی اعلی سطح کی اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

آصف زرداری کو کراچی لانے کی تیاریاں مکمل

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کو ضمانت کے بعد کراچی لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری جمعرات کو کراچی پہنچ جائیں گے، ایئر رپورٹ سے انھیں کلفٹن مین واقع ضیاالدین اسپتال لایا جائے گا،ضیاالدین اسپتال میں ان کے لیے علیحدہ سے وی آئی پی روم مزید پڑھیں

پلی بارگین سے پاکستان میں بہت سے پیسے آنے والے ہیں، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی ضمانت اچھی بات ہے جب کہ پلی بارگین سے پاکستان میں بہت سے پیسے آنے والے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی ضمانت مزید پڑھیں

وکلا اور ڈاکٹرز کا ایک دوسرے کیخلاف احتجاج، عوام پس گئے

لاہور: پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے کے افسوس ناک واقعے کے بعد وکلا اور ڈاکٹرز دونوں اپنی اپنی انا پر اڑ گئے اور ایک دوسرے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب بار کونسل اور خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر پی آئی سی مزید پڑھیں

وکلا کی جانب سے پی آئی سی پر حملہ افسوسناک ہے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی آئی سی پرگزشتہ روز کیا جانے والا حملہ افسوسناک ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی آئی سی پرگزشتہ روز کیا جانے والا حملہ افسوسناک ہے، ہمیں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے مزید پڑھیں

پی آئی سی پر حملہ: وکلاء کے خلاف دو مقدمات درج

پنجاب پولیس نے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث وکلاء کے خلاف دو مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں مقدمات میں سے ایک میں ڈاکٹر جبکہ دوسرے میں پولیس مدعی بنی ہے۔ مقدمات 250 سے زائد وکلاء کے خلاف درج کیے گئے ہیں جن میں سے تقریباً 15 وکلاء کو مزید پڑھیں

بی آر ٹی پشاور منصوبے کی تحقیقات ایف ائی آے نے شروع کر دیں

پشاور: ایف ائی اے نے عدالتی احکامات پر پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے، جس نے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں