ای او بی آئی پنشن میں 2 ہزار اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز کی پنشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جو یکم جنوری 2020ء سے لاگو ہوگا۔ یہ اعلان ای او بی آئی کے کمرشل اینڈ کارپوریٹ کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی جس میں 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ وزیر صحت عذرا پیچوہو کی زیر صدارت اجلاس میں مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا جس میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت مزید پڑھیں

پی آئی سی لاہور پر حملہ کرنیوالوں کو سزا کی بھٹی سے گزرنا پڑیگا‘ شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں سانگلہ ہل(خبر ایجنسیاں) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سانگلہ ہل ریلوے اسٹیشن کی تعمیر و ترقی کے لیے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ دی جائے گی‘ وزیر اعظم عمران خان کا استعفا حلوہ خور مولوی کا ڈراؤنا خواب ہے‘ اس مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ کے ملازم کی بحالی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے منظور

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے پاکستان پوسٹ میں خرد برد کرنے والے نچلے درجے کے ملازم محمد بھٹا کی بحالی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔ معاملے کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں

سندھ پولیس ملازمین کیس: وکلا کی استدعا پر عدالتی حکم واپس

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ میں سندھ پولیس سے خراب ریکارڈ پر نکالے گئے ملازمین کی اپیلوں پر سماعت کی گئی، عدالت عظمیٰ نے وکلا کی استدعا پر درخواستیں خارج کرنے کا حکم واپس لے لیا۔ اپیلوں کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت ملازمین کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ :نوازشریف کی صحت سے متعلق رپورٹ جمع کرادی گئی

لاہور(نمائندہ جسارت) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی جس کے مطابق ان کی طبیعت بدستور خراب ہے۔ نوازشریف کے وکیل امجد پرویز نے ان کی صحت سے متعلق رپورٹ ڈپٹی رجسٹرارجوڈیشل کوجمع کرائی۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں ہے، ان کے پلیٹ لیٹس کومستحکم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں سعد رفیق کی وزیر داخلہ سے ملاقات

اسلام آباد( آن لائن )قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے مسلم لیگ (ن)کے اسیر رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پروڈکشن آرڈر کے ذریعے شرکت کرنے والے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق حکومتی بنچوں پر وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی نشست مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر حکومت، اپوزیشن میں اختلافات برقرار

اسلام آباد (صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر واراکین الیکشن کمیشن کے تقرر کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اختلافات برقرار ہیں‘ اپوزیشن نے باقاعدہ اعتراض کر دیا ہے کہ بابر یعقوب فتح محمد کے بطور سیکرٹری الیکشن کمیشن متنازع انتخابات ہوئے‘ حکومت نے اپوزیشن کے اعتراضات مسترد کردیے۔ جمعے کو 2 غیر رسمی مزید پڑھیں

مخالفین اسلامی جمعیت طلبہ کی مقبولیت سے خائف ہیں، اسد قریشی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے ناظم اسد علی قریشی اور ناظم حیدرآباد احسن قاضی نے اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں جمعیت کے ایکسپو پر شرپسندوں کے حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے ہتھکنڈے کارکنان جمعیت کو ڈرانے کی سازش ہے لیکن جمیعت نے نہ پہلے کسی قربانی سے مزید پڑھیں

پی آ ئی سی کے واقعے میں ملک دشمن سیاسی قوت کا ہاتھ تھا، فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ جسارت)صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت گزشتہ 2روزسے اسی موقف پر قائم ہے کہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے اندوہناک واقعے میں کسی تیسری ملک دشمن سیاسی قوت کا ہاتھ تھا، ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی واقعے میں ڈاکٹروں اور وکلاء کے درمیان مزید پڑھیں