ایم کیو ایم (پاکستان) کا ملک میں 8 صوبے بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے ملک میں 8 صوبے بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیوایم کی رکن کشورزہرہ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بل جمع کرایا جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب، بہاولپور اور ساؤتھ پنجاب صوبے بنائے جائیں جب کہ سندھ مزید پڑھیں

تین ماہ میں مہنگائی پرکنٹرول کرلیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا کہ مارچ تک حالات بہترہوجائیں گے جب کہ تین ماہ میں مہنگائی پرکنٹرول کرلیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرشیخ رشید احمد نے ریلوے اسٹیشن راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تین سال میں ریل کا خسارہ پورا کریں گے، ایک تا 16 مزید پڑھیں

پولیس سمیت تمام سرکاری افسران کے میڈیا سے بات کرنے پر پابندی

سرکاری افسران، سول سرونٹ بغیر اجازت کسی بھی ٹی وی پروگرام میں شرکت نہیں کرسکیں گے کراچی(کرائم رپورٹر)حکومت سندھ کی جانب سے پولیس سمیت تمام سرکاری افسران کے میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق کوئی بھی سرکاری افسر ٹاک شو مزید پڑھیں

سونا چوری کرنیوالوں کو گرفتار کیا جائے آل کراچی جیولر ایسوسی ایشن

کراچی میں تالا توڑ کر مال لوٹنے کی وارداتیں ایک بار پھر شروع ہونا باعث تشویش ہے‘ حسین قریشی کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل کراچی جیولرز اینڈ مینوفیکچرر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ملیر لیاقت صرافہ مارکیٹ میں تالہ توڑ واردات میں پانچ کلو سونا چوری ہونے پر تشویش کااظہار سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں چوری شدہ مال مزید پڑھیں

جوڑیا بازار پولیس سرپرستی میں تاجروں نے تجاوزات کیخلاف مہم رکوادی

جہاں ریڑھے اور دیگر تجاوزات ہٹائی گئی ہیں وہاں غیر قانونی پارکنگ قائم کرکے آمدنی کا متبادل نکال لیا گیا کراچی( کامرس رپورٹر)جوڑیا بازار میں پولیس اور مخصوص تاجر رہنماؤں نے تجاوزات کے خلاف عدلیہ اور ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی دھجیاں بکھیر کر دیں ڈی ایس پی بھی ناکام اور بے بس ہوگئی جوڑیا مزید پڑھیں

آصف زرداری کا کراچی پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال

جیالوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں سابق صدر کو کلفٹن کے نجی اسپتال میں رکھا جائے گا، میڈیکل بورڈ ان کی دیکھ بھال کرے گا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے پارک لین اور میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر ضمانت مزید پڑھیں

لیاقت آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن

سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی، کسی اہم ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی موچکو پولیس نے چھالیہ اور انڈین گٹکا اسمگل کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا کراچی (کرائم رپورٹر) رات گئے لیاقت آباد پولیس کی بھاری نفری کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن، موچکو سے 3 مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا

مغربی ہوائوں کے نئے سلسلے کے باعث شہر میں آئندہ چند روز تک صبح اور رات میں ٹھنڈ بڑھے گی، محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں کوئٹہ کی سرد ہوائیں چل پڑیں، جمعرات کی صبح ہونے والی بارش کے سبب مجموعی درجہ حرارت گر گیا، زیادہ سے زیادہ سرجانی ٹائون میں 4 ملی میٹر مزید پڑھیں

گڈاپ میں درجن سے زائد مکانات کو مسمار کردیا گیا

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی منظوری کے بغیر غیر قانونی طور پر تعمیر کئے جارہے تھے گلبرگ میں سرکاری اراضی پر گرائونڈ پلس ون تعمیر کرلیا گیا تھا، ہیوی مشینری سے گرادیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے گڈاپ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی جس مزید پڑھیں

مسیحی سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ ملے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت نے کرسمس پر مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دے دیا، محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، مسیحی پنشنرز کو بھی ایڈوانس پنشن ادا کی جائے گی، دسمبر کی تنخواہ اور پنشن یکم جنوری 2020ء کے بجائے 16 دسمبر تک ادا کردی جائے گی۔