کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسماعیلی فرقے کے روھانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کا83 واں یوم ولادت ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر اسماعیلی جماعت خانوں میں ملک کی سلامتی‘ امن اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
زمرہ: پاکستان
ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، اعلامیہ کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا۔ تعطیلات کا اختتام 9 جنوری 2020ء کو ہوگا۔ تعطیلات کے دوران سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد بینچ میں معمول کا کام ہوگا، پیر تا جمعرات صبح ساڑھے 9 مزید پڑھیں
سرکاری اسپتال سے اغوا نومولود بچی بازیاب نہ ہو سکی
کراچی (کرائم رپورٹر) کھوکھراپار میں سرکاری اسپتال سے 4 روز قبل اغوا کی جانے والی نومولود بچی کا انوسٹی گیشن پولیس تاحال سراغ نہیں لگا سکی، 9 دسمبر کو کھوکھراپار کے علاقے میں واقع سرکاری اسپتال میں حنا نامی خاتون کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی جس کے کچھ گھنٹوں کے بعد نقاب پوش مزید پڑھیں
گلشن اقبال میں واٹربورڈ کی قیمتی ارضی پر قبضہ کی کوشش ناکام‘ تعمیر کردہ دیواریں منہدم
عقب نیشنل اسٹیڈیم میں واقع قیمتی اراضی پر لینڈ مافیا نے قبضہ کی غرض سے تعمیرات شروع کردیں تھیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر )واٹربورڈ نے قیمتی سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنادی ،اراضی پر تعمیر کردہ دیواریں منہدم کردی گئیں ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو واٹربورڈکی سی اوڈی گلشن اقبال،عقب مزید پڑھیں
سی این جی اسٹیشنز آج رات 8 بجے کھلیں گے
کراچی (کامرس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سسٹم میں گیس پریشر میں کمی کے باعث سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ کی رات 8بجے گیس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق صوبہ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج ہفتہ کی صبح 8 بجے مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ معروف تعلیمی اداروں کے نام کاپی کرنے والوں کی فہرست طلب
شہر میں معروف اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے نام پر اپنے تعلیمی اداروں کو مشہور کرانا فیشن بن گیا ہے، جسٹس صلاح الدین کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے نام کاپی کرنے والے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی فہرست طلب کرلی، جسٹس صلاح الدین پنہور پر مشتمل بینچ نے معروف عالمی تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں
شہریوں نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر وکیلوں کی پٹائی کر دی
لاہور(مانیٹرنگڈیسک) ہسپتال میں توڑ پھوڑ کرنے والے وکلا اب شہریوں کے غیض و غضب کا شکار۔شہریوں نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر وکیلوں کی پٹائی کر دی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اکٹھی ہے جو وکیلوں پر حملہ مزید پڑھیں
مسیحی سول سوسائٹی کا جبری مذہب تبدیلی کیخلاف احتجاج
کراچی (کرائم رپورٹر)مسیحی سول سوسائٹی کی جانب سے جبری مذہب تبدیلی کے خلاف جمعہ کو کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت جوائنٹ کرسچن ایکشن کمیٹی کے ممبر نوئیل اعجاز نے کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 13 14 سال کی نابالغ لڑکیوں کو شادی کا مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور آئی جی کے تنازع میں نئے انکشافات
ڈاکٹر کلیم امام نے ڈاکٹر خادم حسین رند اور ڈاکٹر رضوان کی وزیراعلیٰ سے شکایت کی تھی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت اور آئی جی سندھ پولیس تنازعہ میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے ڈاکٹر خادم حسین رند اور ڈاکٹر رضوان کیخلاف وزیراعلیٰ کو شکایات ارسال کیں۔آئی جی پولیس کلیم امام مزید پڑھیں
دادو، چانڈیو برادری کے دو گروہوں میں تصادم، ایک شخص قتل
دادو (نمائندہ جسارت) دادو کے قریب پرانی دشمنی پر چانڈیو برادری کے دو گروہوں میں تصادم ہوگیا، اسلحہ کے آزادنہ استعمال سے محکمہ انہار کا ملازم قتل ہوگیا۔ دادو کے قریب پھلجی اسٹیشن کے گاؤں پیر ترہو میں چانڈیو قبیلے کے دو گروہوں میں پرانی دشمنی پر تصادم ہوگیا، مسلح افراد کا گھر پر حملہ، مزید پڑھیں