گوادر بندرگاہ سے برآمدات شروع کردیں، عبدالرزاق داؤد

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی برآمدات سے متعلق ایک اور سنگ میل عبور، گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا عمل شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ گوادر بندرگاہ سے سی فوڈ کے کنٹینرز کی بڑی کھیپ منزل کو روانہ کردی گئی ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کاآخری ماہ چل رہا ہے‘ مولانا فضل الرحمن

رحیم یارخان (آئی این پی) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کا آخری ماہ چل رہا ہے‘ اپوزیشن اس مطالبے پر متحد ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا ہے‘ نئے الیکشن کرانے ہیں مائنس ون فارمولا قبول نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ مجلس عمل کے مزید پڑھیں

عمران خان اپوزیشن کی عیاشیوں کی راہ میں ر کاوٹ ہیں ،فردوس عاشق

سیالکوٹ،اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈیسک+اے پی پی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپوزیشن کی عیاشیوں کی راہ میں ر کاوٹ ہیں،پی آئی سی حملے کا واقعہ افسوسناک تھا اور قانون کے رکھوالوں نے قانون کو پیروں تلے روندا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا مزید پڑھیں

ٹنڈو محمد خان کی قدیم آبادی مسمارکرنا ظلم ہے، محمد حسین محنتی

ٹنڈو محمد خان: امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی پریس کانفرنس کررہے ہیں ٹنڈو محمد خان(نمائندہ جسارت)گنجان آباد شہروں خصوصاً ٹنڈو محمد خان اور ماتلی، جہاں یہ نہر شہر کے بیچوں بیچ گزرتی ہے وہاں 121 فٹ کی حد مقرر کرنے کا مطلب ہے کہ ان شہروں میں ہزاروں گھر، دکانیں، مساجد، اسکول اور مدارس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بارشوں وبرف باری نے مشکلات بڑھا دیں

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تازہ بارشوں اور برف باری کے بعد سردی میں ہونے والے اضافے نے 5 اگست سے سخت فوجی محاصرے کے باعث شدید مشکلات کا شکار کشمیریوں کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے لوگوں کو آنے والے دنوں میں مزید مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک توسیع

لاہور(آن لائن)انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک توسیع کر دی۔ انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت جج شاکر حسن نے کی۔ رانا ثناللہ کو سماعت کے موقع مزید پڑھیں

عمران حکومت غلطیاں تسلیم کرنے کے بجائے استعفا دے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے مشیر کے بی آر ٹی منصوبے میں غلطیاں تسلیم کرنے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غلطیاں تسلیم کرنے کے بجائے عمران صاحب اپنے وزیروں مشیروں سمیت استعفا دیں۔انہوں کہا کہ عمران خان معیشت کا دیوالیہ مزید پڑھیں

فضل الرحمن کیساتھ جو ہاتھ ہوا اس میں نواز اور زرداری ملوث ہیں،شیخ رشید

لاہور(نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان نے اعتراف کرلیا کہ ان کے دھرنے کا فائدہ نواز اور زرداری نے اٹھایا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لاہور اور واہگہ کے درمیان شٹل ٹرین سروس کا افتتاح کردیا اور اس موقع پر کہا کہ گوجرانوالہ اور رائیونڈ کیلیے بھی شٹل مزید پڑھیں

مریم، زرداری اورفریال کوملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشید

 لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز، آصف زرداری اور فریال تالپور کو ملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو اس گروپ کا حصہ ہیں جن کا کیس نیب کے پاس ہے اگر نیب سے پلے مزید پڑھیں