شہدادپور،قبرستا ن کی زمین پر قبضہ کرنے کیخلاف مکین سراپا احتجاج

شہدادپور( نمائندہ جسارت) قبرستان کی زمین کے ساتھ سرکاری زمیں پر با اثر افراد کے قبضے کے خلاف اہل محلہ کا احتجاج، ایس ڈی ایم اور مختار کا بااثر افراد کی ایما پر قابضین کی پشتیبانی کر رہے ہیں،ڈی سی سانگھڑ نوٹس لیں۔تفصیلات کے مطابق شہدادپور سوسائٹی روڈ پر ایس ڈی ایم اور مختار کار مزید پڑھیں

شکارپور،ایس ایس پی ڈاکٹررضوان احمد کے تبادلے کیخلاف احتجاج

شکارپور (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان احمد خان کے تبادلے کے خلاف پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر آغا تیمور خان پٹھان کی ہدایت پر آغاہائوس سے نکالی گئی ریلی ، مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی شکارپور پریس کلب پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی مزید پڑھیں

متاثرین پھلیلی کینال کو ریلیف دلانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی

ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) وفاقی و صوبائی حکومت سے متاثرین پھلیلی کینال کو ریلیف دلانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ، ضلعی انتظامیہ سٹی سروے نمبر پر قائم مکانات کی انکوائری کرے جبکہ محکمہ ایریگیشن کا عملہ کوشش کرے کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو،متاثرین پھلیلی کینال کو ہر قسم کا ریلیف فراہم مزید پڑھیں

حیدرآباد کے سینئر صحافی سلیم ملاح کودھمکیاں ملنے کیخلاف صحافیوں کا احتجاج

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) حیدرآباد کیسینئر صحافی سلیم ملاح کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف لاڑکانہ پریس کلب کے صحافیوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے شدید نعرے بازی کی۔ اس موقع پر پریس کلب کے صدر مرتضیٰ کلہوڑو، نائب صدر عاشق پٹھان، جنرل سیکرٹری ظفر ابڑو، سلامت ابڑو، شیراز پٹھان، حفیظ منگی، راجا مگسی، مزید پڑھیں

سانگھڑ پریس کلب کے انتخابات،محمد قذافی صدر اورجاوید انصاری سیکرٹری منتخب

سانگھڑ (نمائندہ جسارت)نیشنل پریس کلب سانگھڑ کے نئے منتخب عہدیداران برائے سال 2020ء کے لیے متفقہ طور پر محمد قذافی صدر جاوید احمد انصاری جنرل سیکرٹری منتخب،کلب اور عوام کے بہتری کے لیے اپنی خدمات سرانجام دوں گا، صدر محمد قذافی سانگھڑ نیشنل پریس کلب کا اجلاس منعقد جس میں 2020 ء کی نئی باڈی مزید پڑھیں

حیدرآباد ،آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ کے  تحت پرویز مشرف کی حمایت میں ریلی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ حیدرآباد کی جانب سے سابق آر می چیف و صدر پرویز مشرف کی حمایت میں پریس کلب کے سامنے اقبال عابدی اور حسین جعفری ودیگر نے مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر رہنماؤں نے کہاکہ پرویز مشرف پر خود ساختہ مقدمات درج کیے گئے ہیں جبکہ آئین کے مزید پڑھیں

حیدرآباد ،استاد سجن اوڈ کے قاتلوں  کی عدم گرفتاری پر ورثا کا احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اوڈ راجپوت پنچائیت سندھ کی جانب سے لاڑخانہ میں قتل ہونے والے استاد سجن اوڈ کے ورثا اور پنجائت کے عہدیداران کو دھمکیاں دینے اور قتل کے واقعے میں ملوث ملزم گرفتار نہ کرنے کے خلاف پنچائت کے صدر ارمان گل اوڈ‘ سریش کمار‘ ودیگر نے کہاکہ لاڑکانہ پولیس نے استاد سجن مل مزید پڑھیں

لاڑکانہ ،رند قومی اتحاد کے تحت مظاہرہ

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ میں رند قومی اتحاد کی جانب سے واہی پاندھی کے پہاڑی علاقے کی رہائشی متوفی بچی گل سماں کے خون کے ساتھ انصاف کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر عبدالوہاب رند، رئس احسان رند، محمد رمضان رنداور موٹن رند و دیگر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آصف زرداری سندھ حکومت کے سرکاری طیارے سے کراچی پہنچے

کراچی: بدعنوانی کے مقدمات میں ضمانت پر رہائی کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری بغیر استحقاق سندھ حکومت کے سرکاری طیارے میں اسلام آباد سے کراچی پہنچے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف زرداری کو لانے والے طیارے لیزر جیٹ 45 نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے شام 7 بج مزید پڑھیں

خراب موسم راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بہا لے گیا ، شائقین مایوسی کا شکار

  راولپنڈی (جسارت نیوز)خراب موسم پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بہا کر لے گیا۔اس سے قبل ۲ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روزکا کھیل ایک مرتبہ پھر کم روشنی کے باعث ختم کردیا گیا تھا۔ راولپنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلے جارہے تاریخی میچ میں سری لنکا نے پاکستان مزید پڑھیں