نائب امیر جماعت پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 کے تحت تاریخ ساز فیصلہ آیا ہے۔ پرویز مشرف کو آئین شکنی کیس میں سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ سزا یافتہ پرویز مشرف کو فوری طور پر پاکستان لایا جائے اور فیصلے پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لیاری چیل چوک پر لڑکی کے تاجروں کو گینگ وار کی دھمکیاں
جانی و مالی نقصان کے خوف سے عدم تحفظ کا شکار ہوگئے ہیں، شرجیل گوپلانی کی گفتگو کراچی ( کامرس رپورٹر) لیاری میں چیل چوک کے قریب شمائل آرکیڈ والی گلی میں گینگ وار سے تعلق رکھنے والے افراد نے جگہ پر قبضہ کرکے ناجائز تعمیرات شروع کردیں جس کو منع کرنے پرٹمبر کے تاجروں مزید پڑھیں
کراچی میں قبروں کی غیر قانونی فروخت کیخلاف احتجاج
قبروں کی فروخت کو بھی دہشت گردی قرار دیا جائے، سہیل ہاشمی اور جسٹس (ر) وجیہ الدین کی قیادت میں مظاہرین کا مطالبہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)وائس آف کراچی کے چیئر مین سہیل ہاشمی اور جسٹس ( ر) وجیہ الدین احمد کی سر براہی میں ایک ریلی کراچی میں قبروں کی غیر قانونی فروخت کے خلاف نکالی مزید پڑھیں
ضلعی وسطی میں انسداد تجاوزات کے بے لگام افسران کی غنڈہ گردی
عدالتی احکامات کی آڑ میں مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بجائے ٹیکس دینے والے مارکیٹ کے تاجروں ٗ شادی ہال سمیت دیگر املاک کی توڑ پھوڑ شروع کردی کے ایم سی اور ڈی ایم سی کے مابین شدید محاذ آرائی کا خطرہ ٗ ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد تجاوزات منہاج الحق پر ذاتی مالی مفادات مزید پڑھیں
گلستان جوہر روڈ کٹنگ مافیا نے ڈی جی کے ڈی اے کو ماموں بنادیا
راتوں رات بلاک 14 اور 15 کی سڑکیں ادھیڑ دیں، گلیاں اور سڑکیں خندقوں میں تبدیل ہوگئیں علاقہ مکینوں میں سخت اشتعال، بدعنوانیوں میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی اور تحقیقات کا مطالبہ کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)کے ڈی اے کے مال پکڑ افسران نے گلستان جوہر کی تباہی کا منصوبہ بنالیا،روڈ کٹنگ مافیا نے شہر کے مزید پڑھیں
کراچی میں پولیو بچائو مہم آج دوبارہ شروع ہوگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد پولیو مہم آج پیر سے کراچی میں دوبارہ شروع کی جارہی ہے، مہم 5 ماہ قبل معطل کی گئی تھی تاکہ رہ جانے والے بچوں تک رسائی کی جامع حکمت عملی تیار کی جاسکے جبکہ مہم ایک ہفتے جاری رہے گی۔ آج پیر سے شروع ہونے والی مہم میں انسداد پولیو مزید پڑھیں
کراچی میں سردی بڑھ گئی، آج بارش کا امکان
اتوار کو شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بوندا باندی کے باعث خنکی میں بھی اضافہ ہوگیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ آج ہلکی بارش اور پھوار پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی صبح گلشن اقبال، مزید پڑھیں
لینڈ گریبر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی کے ایم سی افسران ڈٹ گئے
سپریم کورٹ اورمیئر کراچی کے احکامات پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا عزم سنگین نتائج کے دھمکیاں ملنے کے باوجود اورنگی ٹائون میں اتوار کو بھی آپریشن جاری رکھا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اورنگی ٹائون پروجیکٹ نے اتوار کو بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھا۔ انسداد تجاوزات مزید پڑھیں
تاجر قائد اعظم کی سالگرہ بھرپور انداز میں منائینگے
عوام بھی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں، ایس ایم عالم کی وزیر مینشن آمد کے موقع پر گفتگو کراچی (کامرس رپورٹر) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر کھارادر میں ان کی جائے پیدائش پر خصوصی تقریب منعقد ہوگی جس میں تاجر برادری بھی بھرپور شرکت کرے گی۔ یہ بات وزیر مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس ؛ علم دشمنوں کے حملے کو 5 سال بیت گئے
پشاور: سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 5 سال بیت گئے لیکن شہداء کے لواحقین کےغم آج بھی تازہ ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کو 5 سال مکمل ہوگئے لیکن شہداء کے والدین تاحال غم کی کیفیت میں ہیں۔ 16 دسمبر کی تاریخ مزید پڑھیں