مودی بھارت کو صرف ہندوؤں کا ملک بنانے پر عمل پیرا ہیں ،عا لمی میڈیا

نئی دہلی(آن لائن)مودی بھارت کو صرف ہندوؤں کا ملک بنانا چاہتے ہیں، وہ اپنے ہندو قوم پرست نظریے پر جارحانہ طریقے سے عمل پیرا ہیں، کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور آسام میں لاکھوں مسلمانوں کی ملک بدری کے واقعات سے ان خدشات کو تقویت ملی، مگر بابری مسجد کے فیصلے نے جلتی پر مزید پڑھیں

بھارت مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن/نئی دہلی(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جمہوری اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہروں اور کریک ڈاؤن پر امریکی محکمہ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے مذہبی آزادی اور یکساں سلوک کا احترام مزید پڑھیں

اگلی دہائی انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجیز کی ہے‘ صدرمملکت

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مصنوعی ذہانت، بلاک چین، روبوٹکس اور انٹرنیٹ آف تھنگز (آئی او ٹیز) کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اگلی دہائی انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجیز کی ہو گی‘ اس کے لیے پاکستان کو ضروری اجزا درکار ہوں گے‘ اس مزید پڑھیں

سزائے موت سے متعلق صدر کے اختیارات چیلنج

اسلام آباد( آن لائن )صدرِ مملکت سے سزائے موت کی معافی، معطلی یا کمی اختیار واپس لیے جانے کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔درخواست میں وفاق،وزارت قانون اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو فریق بنا گیا ہے۔درخواست ایڈووکیٹ محمود اختر نقوی نے دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ آئین مزید پڑھیں

پاکستان مخالف نیٹ ورک کا انکشاف، بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد/ لند ن(آن لائن)پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والا بھارتی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ نے سارے گورکھ دھندے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو ڈس انفو لیب نے بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ادارے کی مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت گوادر میں  اسپتال اور ووکیشنل انسٹیٹیوٹ  کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت گوادر میں اسپتال اور ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق 210 ملین چینی گرانٹس سے گوادر میں اسپتال تعمیر کیا جائے گا۔ چائنا ایڈ اینڈ ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ87 ملین یوآن کی مزید پڑھیں

پرویز مشرف کیخلاف  فیصلے سے ادارے تقسیم  ہوں گے، فواد چودھری

اسلام آباد/ جدہ (آن لائن/ صباح نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کے تقاضے ہوتے ہیں ملک کو جوڑنے کی ضرورت ہے، ایسے فیصلے جس سے فاصلے بڑھیں، تقسیم بڑھے، قوم اور ادارے تقسیم ہوں مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی  سزائے موت کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر بحث

 کراچی: سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز ہوگیا۔ خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی ہے۔ عدالت کا مزید پڑھیں

کراچی پولیس کا گھناؤنا کردار؛ بے گناہ شخص بابا لاڈلا قرار دے کر برسوں جیل میں قید

 کراچی: رینجرز مقابلے میں مارے گئے لیاری گینگ وار کے سرغنہ بابا لاڈلا کے نام پر 4 سال قید کاٹنے والا شہری سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی نااہلی نے بابا نور محمد کو بابا لاڈلا بنا دیا، بابا نور کے 4 سال بابا لاڈلا کے نام پر جیل کی نذر مزید پڑھیں

پرویز مشرف کو سزائے موت پر وکلاء کا جشن

 راولپنڈی: ملک بھر کے وکلاء نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو آئین شکنی کیس میں سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کا خیر قدم  کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق فوجی صدر کو سزائے موت کے حکم پر ملک بھر کے وکلاء نے جشن مناتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کیں اور ایک دوسرے  کو مزید پڑھیں