عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بانی رکن مولانا مجاہد الحسینی انتقال کر گئے

فیصل آباد ،(ساؤتھ ایشین وائر) معروف کالم نگار، کہنہ مشق صحافی، مختلف اخبارات وجرائد کے چیف ایڈیٹر، علامہ شبیر احمد عثمانی، علامہ ظفر احمد عثمانی، مولانا اعزاز علی، مولانا خیر محمد جالندھری کے شاگرد، سید حسین احمد مدنی کے مرید، امیر شریعت سید عطا اللہ شاہ بخاری کے ساتھی اورکئی تحقیقی کتب کے مصنف، کتاب مزید پڑھیں

کراچی میں تجاوزات کے نام پر 20لاکھ ہاکرز کو بازاروں سے باہر پھینک دیا گیا

رشوت نہ دینے پر مقدمات بناکر گرفتار کیا جارہا ہے ٗ سپر مارکیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے ٗ محمود حامد ودیگر کا خطاب احتجاجی مظاہرے میں آٹے کے کنستر اور برتن اٹھا کر خواتین اور بچوں کی شرکت ٗ غریب کا خالی چولہا جلنے دو کے نعرے کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان آرگنائز یشن آف اسمال ٹریڈرز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا کا ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد كے اگلے مورچوں كا دورہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان نے ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد كے اگلے مورچوں كا دورہ كیا اور سلالہ پوسٹ پر تعینات پاک فوج كے جوانوں سے ملاقات كی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد كے اگلے مورچوں كا دورہ كیا، ان کے ہمراہ آئی جی ایف سی میجر جنرل مزید پڑھیں

نادان لوگ فوج پر انگلیاں اٹھا کر ادارے کی تضحیک کر رہے ہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نادان لوگ فوج پر انگلیاں اٹھا کر ادارے کی تضحیک کر رہے ہیں، افواج پاکستان کا مورال بلند رکھنا قومی فریضہ ہے۔ اٹارنی جنرل انور منصور خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سول اور عسکری مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس : پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مہاتیر محمد کو فون، دورے کی منسوخی سے آگاہ کیا

وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو فون کیا اور اپنے دورے کی منسوخی سے آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اس وقت سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں جہاں کانفرنس میں شرکت کے بعد انہیں 18 دسمبر سے ملائیشیا کا دورہ کرنا تھا لیکن ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ غلط ہے، اٹارنی جنرل پاکستان

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے غلط قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں خصوصی عدالت نے جنرل (ر) پرویز مشرف کو غدار قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

متحدہ کے سیکٹر انچارج کے قتل میں ملوث ملزمان کو عمر قید کی سزا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد ایاز مصطفی جوکھیو کی عدالت نے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سیکٹر انچارج ڈاکٹر نوشادکو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد ملزمان شاہد عباسی عرف ڈانسر اور کامران عرف کریلا عرف پپو کریلا کو جرم ثابت ہوجانے پر عمر قید بامشقت قید کی مزید پڑھیں

کراچی دنیا کے چھٹے خطرناک شہر سے 76ویں نمبر پر پہنچ گیا ،مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امن و امان میں بہتری سے تعلیمی، ثقافتی اور تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے ایک وقت تھا کہ کراچی دنیا کا چھٹا خطرناک شہر قرار دیا گیا تھا اب شہر کراچی 76 ویں نمبر پر ہے۔ یہ بات انہوں نے مزید پڑھیں

وکلا رہائی کیس:چیف و ہوم سیکرٹری سمیت آئی جی پنجاب طلب

لاہور( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی)پر حملے کے بعد گرفتار وکلاکی رہائی اور گھروں پر چھاپوں کیخلاف کیس میں چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری اور آئی جی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پی آئی سی کے سربراہ کو بھی مزید پڑھیں