حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)پیپلز مسلم لیگ کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ ملکی حالات خراب کرنے کیلیے ایک بار پھر کوئی عالمی سازش ہورہی ہے ۔ فوج اور عدلیہ کو آپس میں لڑایا جا رہا ہے اور مذموم مقاصد حاصل کیے جارہے ہیں جبکہ اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھل گیا
لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ نے ریلوے اسٹیشن پر کمرشل کمپلیکس بنانے کے احکامات جاری کیے اور کمرشل کمپلیکس کی تعمیر کے لیے کنسلٹنٹ کو خطیر رقم بھی ادا کردی گئی جس کے بعد مزید پڑھیں
مشرف کو سزائے مو ت کا فیصلہ نا انصافی پر مبنی ہے‘ فاروق ستار
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سربراہ تنظیم( ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سنائے جانے کا فیصلہ صریحاً ناانصافی پر مبنی قرار دیتے ہوئے گہری تشویش اور افسوس کااظہار کیا اور کہا کہ انصاف کے تقاضے پورے کئے مزید پڑھیں
مشرف کیس میںآئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے‘مصطفی کمال
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنرل پرویز مشرف کے کیس میں قانونی اور آئینی تقاضے پورے نہیں کئے گئے اس لئے پاک سرزمین پارٹی اسپیشل کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاک سرزمین پارٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس کی صدارت چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے مزید پڑھیں
لٹیرے ملک سے بھاگ گئے خدمت گار کو سزا مل گئی‘ شیخ رشید
راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع پر بلا وجہ بحث چھیڑی گئی‘ جس سے تلخیاں بڑھیں‘ چھ ماہ کی توسیع بھی دے دی اور اس پر لمبا عمل بھی شروع کرادیا۔ پاکستان میں جس قسم کے فیصلے آئے ہیں اس فیصلہ کو مزید پڑھیں
مشرف کی سزائے موت تاریخی فیصلہ ہے‘ آصفہ زرداری
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیا ۔ اپنے بیان میں آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ بلا شبہ اپنی نوعیت کا منفر فیصلہ ہے جس کی نظیر نہیں ملتی۔
چیف جسٹس پاکستان کی مشرف فیصلےکے حوالے سے گفتگو کی وضاحت ضروری ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی مشرف فیصلے سے منسوب گفتگو کی وضاحت ضروری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ مزید پڑھیں
ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے؟ بلاول کا عمران خان سے سوال
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے؟ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اکثر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں
کشمیریوں کوحق خودارادیت دلانے کی ذمہ داری سلامتی کونسل کی ہے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کوان کے حق خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں لائن آف کنٹرول پر جارحانہ بھارتی اقدامات نے مزید پڑھیں
مریم نواز کا ای سی ایل سے اخراج، کابینہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم کریں گے، مزید پڑھیں