پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ آنا جمہوریت اور پارلیمان کی بالادستی کیلیے نیک شگون ہے، آمر پرویز مشرف نے آئین توڑ کر سنگین غداری کی تھی، بدقسمتی ہے کہ آج مسند اقتدار پر بیٹھی تحریک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ثابت ہوگیاملکی آئین کو سبوتاژ کرنیوالے کی سزاموت ہوگی‘سعید غنی
کراچی (نمائندہ جسارت) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے کے بعد یہ بات ثابت ہوگئی کہ کوئی بھی آمر ڈکٹیٹر آئندہ اس ملک میں آئین کو توڑنے کی کوشش کرے گا تو اس کی سزا موت ہوگی۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر کیلیے پارلیمنٹ کو مزید 10 دن مہلت
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے2 ارکان کی تعیناتی کا معاملہ حل کرنے کیلیے پارلیمنٹ کو مزید 10 روز کا وقت دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تعیناتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری قومی اسمبلی عدالت میں پیش ہوئے اور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو متنازع کردیا ہے ، سینیٹر مولا بکش چانڈیو
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے اداروں کو متنازع کردیا ہے ، جن اداروں کیلیے لوگ جان دیتے ہیں وہی ادارے اب متنازع ہوگئے ہیں ، جو کہتے ہیں کہ فوج ہمارے ساتھ ہے فوج تو ہمیشہ ہر ایک مزید پڑھیں
افغانستان میں بم دھماکوں کے باعث10افراد ہلاک جبکہ 32 زخمی
خوست/ مزار شریف (اے پی پی) افغانستان میں بم دھماکوں کے باعث10افراد ہلاک جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مشرقی صوبے خوست میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ متاثرہ خاندان صوبہ لوگر میں ایک جنازے میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں
ایل این جی کیس شیخ رشید شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب کے گواہ ن گئے
اسلام آباد( نمائندہ جسارت)وزیر ریلوے شیخ رشید ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے خلاف نیب کے گواہ بن گئے۔ وفاقی وزیر ریلوے احتساب عدالت میں گواہی دیں گے۔ایل این جی کیس میں نیب مجموعی طور پر 59 گواہان عدالت میں پیش کرے گا۔ شیخ رشید بطور شکایت کنندہ نیب کے مزید پڑھیں
کشمیرمیں بھارتی مظالم ، چین کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد/سرینگر (آن لائن+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف چین کھل کر میدان میں آگیا، سلامتی کونسل کااجلاس طلب کرلیا، مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس چین کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق بند کمرہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال مزید پڑھیں
حکمرانوں نے اب تک کشمیر کو اپنا مسئلہ نہیں سمجھا ، سراج الحق
لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکمرانوں نے اب تک کشمیر کے مسئلے کو اپنا مسئلہ نہیں سمجھا ۔ 22 دسمبر کو اسلام آباد کشمیر مارچ پاکستان کے22 کروڑ عوام کی کشمیریوں کے ساتھ محبت اور یکجہتی کا شاندارمظاہرہ ہوگا ،جس میں ملک بھر سے لاکھوں لوگ شریک ہوں مزید پڑھیں
الخدمت کے تحت حیدر آباد میں 3 فلٹریشن پلانٹ قائم
حیدر آباد(اسٹاف رپورٹر)رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے الخدمت کے تحت حیدر آباد میں 3 فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا ،حیدر آباد شہر میں الخدمت واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تعداد10 اور سندھ بھر میں 29 ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت حیدر آباد لطیف آباد، پریٹ آباد، ملت آباد میں فلٹریشن کا مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کر لیا ہے۔ اجلا س آج شام اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوگا جبکہ پارٹی کی تمام اعلی قیادت کو اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے، گورنر پنجاب چوہدری مزید پڑھیں