ملکی حالات پر جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس

 راولپنڈی: جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس طلب کرلی گئی ہے جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس طلب کرلی گئی ہے جس میں سنیئر فوجی قیادت کی موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت جاری ہے جب کہ کانفرنس میں اہم فیصلے بھی کیے جائیں مزید پڑھیں

مودی حکومت مسلم اکثریت کواقلیت میں بدلنے کی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

جینیوا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ترقی پذیرممالک کیلئے مہاجرین کی میزبانی مشکل کام ہے جب کہ مہاجرین کی بے مثال میزبانی پرپاکستانی عوام پرفخر ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی مہاجرین فورم سے خطاب میں کہا کہ قیام پاکستان کے وقت دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت ہوئی، پاکستان لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے، مزید پڑھیں

پاکستان کی کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت سے معذرت

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ملائیشیا میں ہونے والے کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے وزیراعظم عمران خان کے ملائیشیا نہ جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملائیشیا نہیں جارہے اور پاکستان کسی بھی سطح پر اس سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔ کوالالمپور میں پاکستان، ترکی، ایران، مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس میں گرفتار رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی ضمانت منظور

سکھر: احتساب عدالت سکھر نے اثاثہ جات کیس میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت سکھر نے اثاثہ جات کیس میں سینیئر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی ہے، احتساب عدالت نے خورشید شاہ کو 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اس خبر کو بھی مزید پڑھیں

چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 3 بار سزائے موت

لاہور: عدالت نے چونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور انہیں قتل کرنے والے ملزم سہیل کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، کیس مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر مسلح افواج کا غم و غصے کا اظہار

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کے مطابق سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر مسلح افواج نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان افواج پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر افواجِ پاکستان میں شدید غم و غصہ اور اضطراب مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا استعفیٰ حلوہ خور مولوی کا ڈراؤنا خواب ہے ‘وزیر داخلہ

فضل الرحمن نے ملک بھر میں دورے کر کے دیکھ لیا اس کیلئے انگور کھٹے ہیں‘اعجاز احمدشاہ مقبوضہ کشمیر پر سودے بازی کا بیان فضل الر حمن کی گھٹیا سوچ کا عکاس ہے‘تقریب سے خطاب ننکانہ صاحب(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمدشاہ نے کہا وزیر اعظم عمران خان کا استعفیٰ حلوہ خور مولوی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کسی بات پر اعتبار نہیں‘مصطفی کمال

کپتان چار مرتبہ کراچی آئے مگر نتیجہ کچھ نہیں نکلا شہر کو 162 ارب کے پیکیج کا اعلان کیا مگر دیا کچھ نہیں عمران خان جو کہتے ہیں اس پر عمل نہیں کیا جاتا کراچی(سٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سیدمصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم چار مرتبہ کراچی آئے مگر نتیجہ کچھ نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری پولیس کیلئے بڑا چیلنج بن گئی

110 وکلاکی شناخت‘سیف سٹیز کیمروں کی فوٹیجز پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں کسی بھی ملزم کی گرفتاری کیلئے ہم پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے‘ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی سی حملہ کے کردارحسان نیازی کی گرفتاری پولیس کیلئے بڑا چیلنج بن گئی۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے باہر پرویز مشرف کی حمایت میں مظاہرہ

سابق صدر کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جبکہ مجرمان کو جعلی میڈیکل رپورٹس پر رہا کیا جارہا ہے، مقررین کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد پریس کلب پر جسٹس فور پرویز مشرف کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے گئے کراچی پریس کلب پر محمد عروج مزید پڑھیں