کراچی: فشری میں خوفناک آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے مالیت کی لانچیں ، کباڑ کا گودام ، دو ہوٹل اور ایک جال کا گودام جل کر خاکستر ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکس کے علاقے فش ہاربر ( فشری ) میں رات گئے اچانک ایک ریسٹورنٹ پر آگ بھڑک اٹھی جو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مائنس نواز شریف منصوبے نے ملک کو تباہ کردیا سابق گورنر سندھ
نیازی صاحب ملک کی ترقی چاہتے ہیں تو کراچی پر فوکس کریں، محمد زبیر کی نہال ہاشمی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ مائنس نواز شریف منصوبے نے ملک کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے، حکومت مزید پڑھیں
حکمرانوں نے سقوط ڈھاکہ سے سبق نہیں سیکھا سراج الحق
قوم کسی قیمت پر سقوط سرینگر نہیں ہونے دے گی، امیر جماعت اسلامی کا کانفرنس سے خطاب لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کسی قیمت پر سقوط سرینگر نہیں ہونے دے گی، مسلمان ظلم کرتا ہے نہ ظلم کو سہتا ہے۔ حکمرانوں نے سقوط ڈھاکا سے کوئی مزید پڑھیں
وزیراعظم کے لیے مہاتیر محمد کی بھجوائی گئی گاڑی آج وصول کی جائے گی
لاہور (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو تحفے کے طور پر بھجوائی گئی ’’پروٹون 70‘‘ گاڑی کا تحفہ وصول کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں ملائیشیا کے قونصل خانے میں آج تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں
مودی حکومت مسلمانوں کیخلاف جنگ میں مصروف ہے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت میں نریندر مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک بھارت سے ہزاروں پیغامات موصول ہو چکے ہیں جس مزید پڑھیں
مہنگائی اور بے روزگاری ختم کر دی تو اگلے 5 سال بھی حکومت ملے گی: شیخ رشید
وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ہم نے مہنگائی اور بے روزگاری ختم کر دی تو اگلے 5 سال بھی حکومت حکومت مل جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے کیمپ آفس کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا آصف زرداری اور نواز مزید پڑھیں
پی ٹی آئی بیرونی فنڈنگ کیس‘ سماعت 19فروری تک ملتوی
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے 10 اکتوبر کے فیصلے کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے جبکہ کیس کی سماعت 19فروری تک ملتوی کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کی حد مزید پڑھیں
ریفیوجیز فورم پاکستانی فراخدلانہ پالیسیوں کا اعتراف ہے، شہریار آفریدی
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہر یار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو4 دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے، مغربی ممالک میں تارکین وطن کی ایک کشتی کے آجانے سے حکومتیں بدل رہی ہیں جبکہ وزرائے اعظم اسی بنیاد مزید پڑھیں
بیماری کے نام پر ضمانت ہوئی‘مقدمات ختم نہیں ہوئے‘فردوس عاشق
اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ طبی بنیاد پر ضمانت کا مطلب کیس سے بریت نہیں ہوتی، نواز شریف کو طبی بنیاد پر دی گئی ضمانت کے 4 ہفتوں میں چند دن باقی ہیں ،آصف زرداری کے خلاف 11ریفرنسز اور مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں پولیو کے موذی مرض کے خلاف باقاعدہ جنگ لڑنی ہے،اس مرتبہ قطرے پلانے سے انکار کو برداشت نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے یہ بات پیر کوجنت گل اسپتال یوسی 4 گڈاپ میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر 5 روزہ مزید پڑھیں