کوئی مائنس ون فارمولا نہیں ، اگلی حکومت بھی ہماری ہوگی ، شیخ رشید

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ بلاول زرداری کو پلی بارگین کرنی ہوگی، 5 کمپنیوں میں ان کا نام ہے اور مارچ میں نیب کو ایک بڑی رقم ملے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن طے ہے، جس دن تفصیلی فیصلہ ملے گا حکومت اپنا کام مزید پڑھیں

۔1320 میگاواٹ تھر کول معاہدے پر دستخط ، ایک ارب 91کروڑ لاگت آئیگی

  اسلام آباد(اے پی پی) کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے 1320 میگاواٹ کے تھرکول کے بڑے منصوبے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ۔ ایک ارب 91 کروڑ 22 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی،تھر بلاک ون کول پراجیکٹ سے مارچ 2021ء میں بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی، سپر کریٹیکل ٹیکنالوجی استعمال کی مزید پڑھیں

سندھ میں 7 ہزار سے زاید این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

  کراچی(نمائندہ جسارت)حکومت سندھ نے مستقل وارننگ کے باوجود قوانین کی خلاف ورزی اور مالی ریکارڈز شیئر نہ کرنے پر صوبے میں 7ہزار سے زائد این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔آفیشل ذرائع کے مطابق سندھ میں حال ہی میں چلائی گئی ایک مہم میں انکشاف ہوا کہ صوبے میں رجسٹرڈ 70فیصد سے زائد مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ ِ خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر دھما کا ، 11 افراد لہو لہان

  پشاور(خبر ایجنسیاں)پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی اور پشاور ہائی کورٹ کے باہر رکشے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت11افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے مین کے گیٹ کے باہر رکشے میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی تھیں، شاہد خاقان

  اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مر کزی رہنماوسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی تھیں۔پیر کواحتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سارے کرپٹ لوگ پی ٹی آئی میں ہیں، ٹیکس چور پی ٹی مزید پڑھیں

کراچی میں کلوز سرکٹ کیمروں کا منصوبہ 3 سال سے تاخیر کا شکار

  کراچی (رپورٹ: محمد انور) کراچی کو سخت سیکورٹی ویجیلنس کے مطابق بنانے کے لیے سی سی ٹی وی کا منصوبہ ایک بار پھر التواء کا شکار ہوگیا۔ وزیراعلیٰ کی دلچسپی کے باوجود سندھ پولیس منصوبے پر تیزی دکھانے کے بجائے سستی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ اس منصوبے کے تحت شہر کے مختلف علاقوں 25 مزید پڑھیں

ٹنڈومحمد خان،پھلیلی کینال کے اطراف آپریشن دکانیں اور مکانات مسمار

ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) پھلیلی کینال کے اطراف قائم مکانات اور دکانوں کیخلاف محکمہ ایریگشن کا آپریشن ،بھاری مشینری کے ذریعے سیکڑوں دکانیں اور مکانات مسمار کردیے گئے ، متاثرین شدید سردی میں کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ، انتظامیہ نے متاثرین کی امداد کیلیے کسی قسم کے اقدامات نہیں کیے،70 برسوں سے آباد مزید پڑھیں

سعودی مفادات کے خلاف کام نہیں کریں گے، پاکستان کی عرب قیادت کو یقین دہانی

 اسلام آباد:  پاکستان نے سعودی عرب کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام کا حصہ نہیں بنے گا جس سے سعودی عرب کے مفادات کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ ذرائع کے مطابق کوالالمپور میں پاکستان، ترکی، ایران، قطر اور انڈونیشیا کے لیڈروں کی کانفرنس ہونے والی ہے سعودی عرب اس بلاک مزید پڑھیں

نظام عدل کی ناکامی کی وجہ سے سانحہ لاہور اور اسلام آباد پیش آیا

ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب امیر ممتاز سہتو اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالقدوس احمدانی نے کہا ہے کہ نظام عدل کی ناکامی کی وجہ سے سانحہ لاہور اور اسلام آباد پیش آیا جب تک قرآن وسنت کا نظام نہیں نافذ ہوگا عوام کو انصافی نہیں ملے گا ۔یہ بات انہوں نے ٹنڈوجام مزید پڑھیں

ٹنڈوآدم ،یاران سخن کی جانب سے سالانہ کل پاکستان مشاعرہ

ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) ٹنڈوآدم کے مقامی ہال میں حلقہ یاران سخن ٹنڈوآدم کی جانب سے نواں سالانہ کل پاکستان مشاعرہ کاانعقادکیاگیاجس کی صدارت ملک کے معروف شاعر و ادیب اجمل سراج نے کی اورنظامت کے فرائض شہبازنیئراورآئرین فرحت نے اداکیے۔ شاعرہ رعناناہیدرعناکے اعزازمیں منعقدکیے گیے مشاعرے میں سخت سردی کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں