نواز ، شہباز اور زرداری کا طریقہ واردات ایک ہی ہے ‘شہزاد اکبر

پراسیکیوشن سے متعلق مسائل کا سامنا، ضمانت نہ بڑھی تو نواز کو واپس آنا پڑے گا‘ اب پلیٹ لیٹس کہاں ہیں؟ مریم نواز کے بھائی بہن ، بھابھیاںاور سارا خاندان لندن میں ہے‘معاون خصوصی احتساب کی ٹی وی سے گفتگو لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت تعصب اور کرپشن سے مالا مال ہے،حق پرست اراکین اسمبلی

کراچی کو نظر انداز کرکے لاڑکانہ کو فنڈزجاری کرناہمارے ان دعوؤں کی تصدیق کرتا ہے ڈوگری کو10سال میں20ارب فنڈز جاری کرکے بھی ترقی میں نتیجہ صفرآیا‘مشترکہ بیان کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے ضلع لاڑ کانہ کے ایک چھوٹے سے شہر’’ ڈوگری‘‘ کو10سال میں20ارب مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کر رہی ہے، فردوس نقوی

پولیس افسران کو بغیر کسی کیس انکوائری کے تبادلہ نہیں کیا جاسکتا‘ رہنما پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈرنے2 سینئر ایس پی تبادلوں پر چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وقائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ3 ممالک کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان رواں ماہ3ممالک کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم16سے17 دسمبر بحرین کا دورہ کریں گے۔ بحرین کے بعد وزیراعظم سوئٹرز لینڈ جائینگے جہاں جنیوا میں18 سے19 دسمبر کو منعقدہ عالمی پناہ گزین سمٹ میں شرکت کریں گے۔ عمران خان اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

خصوصی افراد بھی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں گورنر سندھ

ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے، عالمی دن کے موقع پر عیسیٰ لیبارٹری کے تحت سیمینار سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہمیں معاشرہ میں بہتر زندگی گزارنے کے لیے وسائل اور ذرائع مہیا کرنا چاہئیں، یہ بات گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسپیشل افراد کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

سندھ میں مزید 1000 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

کراچی کی 697 این جی اوز بھی شامل، کسی نے بھی سالانہ آڈٹ رپورٹ اور الیکشن رپورٹس جمع نہیں کرائی تھی کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبہ سندھ میں مزید ایک ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی، محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخی کا حکم نامہ جاری مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب چلے گئے۔ وزیر خارجہ سعودی عرب میں سعودی وزیر خارجہ اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، کشمیر کی صورتحال و دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔

عمران اسمعٰیل پروٹوکول کے سحر نے انتظامیہ کی دوڑیں لگوادیں

گورنر کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر روٹ لگاکر اہم شاہراہیں بند کردی گئیں 25 گاڑیاں اور 2 ایمبولینس شہریوں کیلئے وبال جان بن گئیں، بدترین ٹریفک جام ہوگیا حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل پروٹوکول کے سحر سے باہر نہ نکل سکے، گورنر کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر روٹ لگا کر اہم مزید پڑھیں

نواز شریف علاج کیلیے ہفتے کو لندن سے امریکا جائیں گے

کراچی: سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے امریکا کے قدیم اسپتال میساچوسٹ میں علاج کے لیے رابطہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے اہلخانہ نے نوازشریف کے دل ودماغ کو فراہم کرنیوالی بند شریانوں کوکھلوانے کیلیے امریکا کے قدیم اسپتال میساچوسٹ (Massachusetts Gerneral Hospital مزید پڑھیں

جج صاحبان کے شکرگزارہیں آج انہوں نے ہمارے ساتھ انصاف کیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ نیب اورحکومت کا گٹھ جوڑہمیں دبانا چاہتا ہے لیکن ہم اس طرح کے ہتھکنڈوں سے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پرضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا مزید پڑھیں