وفاقی وزراء نےکرپشن کیسز میں سزا یافتہ افراد کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران مختلف وزراء نے تجویز دی ہے کہ کرپشن میں سزا پانے والے اور مفرورافرادکی میڈیا کوریج پرپابندی ہونی چاہیے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور میں وکلانے اسپتال پر دھاوا بول دیا، ہنگامہ آرائی
لاہور کے پی آئی سی اسپتال پر مشتعل وکلاء نے دھاوا بولتے ہوئے توڑ پھوڑ کی، ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا جب پولیس کی بھارت نفری صرف تماشائی بنی رہی۔ تفصیلات کے مطابق وکلاء گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، مشتعل وکلاء نے اسپتال کا دروازہ زبردستی کھول کر اندر مزید پڑھیں
آج صبح تاجروں کا زبردست احتجاج، حب ریور روڈ بند کردی
کراچی سے بلوچستان اور کوئٹہ جانے والے راستے پر گاڑیاں کھڑی کردی گئیں کوئٹہ سے خریداری کرکے کراچی آنے والوں سے سامان چھین لیا جاتا ہے، چیئرمین انٹر سٹی آل کوئٹہ کراچی ایسوسی ایشن کراچی(کرائم رپورٹر)حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹرز کااحتجاج۔کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافرکوچزسروس بندکردی گئی۔رینجرزچیک پوسٹ کے قریب احتجاجی کیمپ قائم۔چیئرمین محمدعلی انٹر مزید پڑھیں
واٹر بورڈ نے پھٹنے والی لائن کی مرمت کردی، پانی کی فراہمی شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حب پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے اچانک بریک ڈائون کے باعث اتوار کو پھٹنے والی 66 انچ قطر کی پائپ لائن کی مرمت مکمل کرلی گئی۔ ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان کی ہدایات پر پھٹنے والی لائن کی فوری مرمت کا آغاز کر دیا گیا تھا مزید پڑھیں
خواتین اور بچوں کیلیے بنائے گئے قانون پر عملدرآمد نہیں ہورہا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر صحافیوں اور سماجی رہنماؤں نے کہاکہ خواتین اور بچوں کے لیے قانون سازی ہوئی ہے لیکن قانون پر عمل نہیں ہورہا لڑکیا انصاف کے حقول میں اپنی عمر گزار چکی ہیں لیکن ان کو اب تک انصاف نہیں ملا ۔ان خیالات کااظہار انہوںنے سماجی تنظیم سافکو کی جانب سے مقامی مزید پڑھیں
سکھر، کینالوں کے کنارے آبادیوں کو مسمار کرنے کیخلاف احتجاج
سکھر (نمائندہ جسارت) کینالوں کے کنارے آباد رہائشیوں کا آئی بی اے روڈ پراحتجاج،نعریبازی، دریائے سندھ کی نہروں رائس کینال دادو کینال ، کیر تھر کینال کے کنارے پر مقیم افرادنے محکمہ آبپاشی کی جانب سے ممکنہ آپریشن کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا محکمہ آبپاشی کی مبینہ زیادتیوں کیخلاف نعرے بازی کی، مظاہرے مزید پڑھیں
ٹنڈو آدم، چند روز قبل قتل کے الزام میں ملوث شخص نے اعتراف جرم کرلیا
ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) تین روز قبل ٹنڈو آدم کے آسنداس محلے کے ڈھول چوک کی رہائشی لیڈی ہیلتھ ورکر آمنہ انصاری کے 34 سالہ چار بچوں کے باپ فرحان انصاری کے پرسرار قتل کا واقع پیش آیا تھا تاہم بیرانی تھانے کی پولیس نے قتل کے شبہ میں قمرالدین مگسی کو گرفتار کرکے تحقیقات مزید پڑھیں
ڈہرکی تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، خاتون سمیت3 جاں بحق
ڈہرکی( نمائندہ جسارت)ڈہرکی کے قریب مسافر کوچ الٹ جانے کے نتیجے میں تین مسافر جاںبحق جبکہ دس زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈھرک بائی پاس نو کوٹ کے قریب کراچی سے پنجاب جانے والی ایک تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، بتایا جاتا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کو نیند آجانے کے باعث پیش آیا۔ پولیس مزید پڑھیں
لاڑکانہ، زیبسٹ کے زیر اہتمام فلاح خلق مہم کے حوالے سے ریلی
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کے نامور تعلیمی ادارے زیبسٹ کے زیر اہتمام 9 دسمبر سے 14 دسمبر تک فلاح خلق کی مہم چلائی جارہی ہے، اس حوالے سے شہریوں کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے زیبسٹ کالج سے ریلی نکالی گئی جو کہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی سر شاہنواز بھٹو میموریل لائبریری مزید پڑھیں
آنے والی نسل کو کرپشن سے پاک معاشرہ دینا ہوگا، سردار ریاض لغاری
سجاول (نمائندہ جسارت) انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈپٹی کمشنر ہائوس سے سجاول پریس کلب تک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سردار ریاض حسین لغاری کی زیر قیادت آگاہی ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سردار ریاض حسین لغاری نے کہا کہ مزید پڑھیں