گلگت (اے پی پی) پاکستان اور چین نے چین میں پھنسے تاجروں کی واپسی کے لیے وزارت خارجہ کی سطح پر رابطوں کے بعد 4 ماہ کیلیے بند کی گئی سرحد کو عارضی طور پر 2 روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانی اور چینی سرحدی حکام کے مطابق خنجراب بارڈر 8 اور 9 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک میں ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
میانوالی/ لاہور/ اسلام آباد/ فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ خبر ایجنسیاں) میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے 7 افراد ڈوب گئے، واقعے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن تیز کرنے اور تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدیات کی ہے، تلہ گنگ میں مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادمِ مزید پڑھیں
آرمی چیف معاملے پر نظر ثانی اپیل کرسکتے ہیں‘ وزیردفاع
نوشہرہ (آن لائن+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے معاملے پر عدالت عظمیٰ میں نظرثانی اپیل دائرکرسکتے ہیں۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے اب تک بات نہیں مزید پڑھیں
بی آر ٹی اور مالم جبہ اراضی کے خلاف ریفرنس تیار ہے، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نےکہا ہے کہ بی آر ٹی اور مالم جبہ اراضی کے خلاف ریفرنس تیار ہے لیکن اسٹے آرڈر کی وجہ سے تحقیقات نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین نیب نے کہا کہ مختلف شعبوں میں ترقی کے باوجود کرپشن میں بھی ترقی ہوئی، اقتدار کی مزید پڑھیں
عمران خان کا نظریہ لوٹی ہوئی رقم واپس لانا ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان کوحکومت سےمائنس کرنےوالےخواب دیکھنا چھوڑ دیں جبکہ سازشی سیاست کرنے والے خود مائنس ہورہے ہیں۔ وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں دو نظریےہیں ایک وہ جو قومی خزانے کو لوٹ مزید پڑھیں
کراچی میں ایف بی آر کے دفتر میں آتشزدگی
کراچی میں سندھ سیکریٹریٹ کے قریب فیڈل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے دفتر کی پہلی منزل پر آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کی اطلاع پر دفاتر میں موجود افراد باہر آگئے جب کہ عمارت کا عملہ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہے۔اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جائے گا
اسلام آباد (اے پی پی) اقوام متحدہ کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عام آدمی کو کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے کی تربیت دینا اور تجدید عہد کرنا ہے۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری مزید پڑھیں
نواز شریف افغانستان بھی لندن سے ہوکر جاتے تھے، فواد چودھری
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہدف تنقید بنالیا۔ ایک بیان میں کہا کہ نوازشریف کو اگر افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو وہ براستہ لندن جاتے تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ ثابت کرتے ہوئے 5سال لگ گئے کہ لندن میں اپارٹمنٹس مزید پڑھیں
مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے حکومت کہتی ہے گھبرائو نہیں‘اسرارالحق مشوانی
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) فیڈریشن آف رئیلرز پاکستان کے کوآرڈینیٹر اسرار الحق مشوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے اور دوسری جانب ملک میں مسلسل مہنگائی بڑھ رہی ہے، مہنگائی ایک ایسی برائی ہے کہ مہنگائی کا توڑ تو حکومت کر نہیں رہی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے مزید پڑھیں
بیروزگاری اور مہنگائی کیخلاف ن لیگ کاملک گیراحتجاج
اسلام آباد (صباح نیوز) بیروزگاری اور مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن سڑکوں پر آگئی، ملک بھر میں احتجاج کیا گیا۔ شرکا نے حکومت مخالف بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔پارٹی کے قومی اور صوبائی اسمبلی ارکین سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد حکومت مخالف مظاہروں میں شریک ہوئی۔ مظاہرین نے بینرز اٹھائے حکومت مخالف نعرے بھی مزید پڑھیں