کراچی میں ایف بی آر کے دفتر میں آتشزدگی

کراچی میں سندھ سیکریٹریٹ کے قریب فیڈل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے دفتر کی پہلی منزل پر آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کی اطلاع پر دفاتر میں موجود افراد باہر آگئے جب کہ عمارت کا عملہ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہے۔اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جائے گا

اسلام آباد (اے پی پی) اقوام متحدہ کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عام آدمی کو کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے کی تربیت دینا اور تجدید عہد کرنا ہے۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری مزید پڑھیں

نواز شریف افغانستان بھی لندن سے ہوکر جاتے تھے، فواد چودھری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہدف تنقید بنالیا۔ ایک بیان میں کہا کہ نوازشریف کو اگر افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو وہ براستہ لندن جاتے تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ ثابت کرتے ہوئے 5سال لگ گئے کہ لندن میں اپارٹمنٹس مزید پڑھیں

مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے حکومت کہتی ہے گھبرائو نہیں‘اسرارالحق مشوانی

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) فیڈریشن آف رئیلرز پاکستان کے کوآرڈینیٹر اسرار الحق مشوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے اور دوسری جانب ملک میں مسلسل مہنگائی بڑھ رہی ہے، مہنگائی ایک ایسی برائی ہے کہ مہنگائی کا توڑ تو حکومت کر نہیں رہی۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے مزید پڑھیں

بیروزگاری اور مہنگائی کیخلاف ن لیگ کاملک گیراحتجاج

اسلام آباد (صباح نیوز) بیروزگاری اور مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن سڑکوں پر آگئی، ملک بھر میں احتجاج کیا گیا۔ شرکا نے حکومت مخالف بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔پارٹی کے قومی اور صوبائی  اسمبلی ارکین سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد حکومت مخالف مظاہروں میں شریک ہوئی۔ مظاہرین نے بینرز اٹھائے حکومت مخالف نعرے بھی مزید پڑھیں

اسکولوں میں بجٹ اوراساتذہ کی تفصیلات پر مبنی پلے کارڈ لگانے کا فیصلہ

لاہور/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے خاتمہ غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت جلد تمام اسکولوں میں’ شفافیت پلے کارڈ‘ لگانے کی پالیسی کا آغاز کرے گی جس میں اسکول کے بجٹ اور اساتذہ کی تعداد کے بارے میں تفصیلات درج مزید پڑھیں

مائنس ون نہیں نئے وزیراعظم کی زیر نگرانی شفاف انتخابات چاہتے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن نے اتفاق رائے سے2،3 ماہ کے لیے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا مطالبہ کردیا ،نیا وزیراعظم تمام جماعتوں کی مشاورت سے نئے عام انتخابات کا اعلان کرے ۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ہمارا کوئی مائنس ون ایجنڈا نہیں، صاف وشفاف مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات میں ٹیکس کی تفصیلات عوام پر بجلی بن کر گری ہیں‘اسمال ٹریڈرز

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹیریز کے صدر سجاد سرور نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں ٹیکس کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں۔ یہ تفصیلات عوام پر ایک بم بن گری ہیں حکومت کو چاہیے کہ اپنے پرانے وعدے پورے کرے۔ان خیالات کااظہار انہوں مزید پڑھیں

رکاوٹوں کی پرواہ نہیں، عوامی خدمت کا مشن جاری رہیگا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تبدیلی کی راہ میں ہمیشہ رکاوٹیں آتی ہیں لیکن ہمارا حوصلہ بلند اور عزم پختہ ہے، رکاوٹوں کی پرواہ کیے بغیر عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے، سچ کی سیاست کرتے ہیں، جھوٹ کے دعوئوں کے قائل نہیں، انتشار کی سیاست مزید پڑھیں

پی ٹی آ ئی کی حکومت نے پاکستان اور مسلمانوں کے امیج کو بہتر کیا ،شہریار آفریدی

صوابی(آئی این پی)وفاقی وزیر سیفران اینڈ نارکوٹکس شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان اور مسلمانوں کے امیج کو بہتر کیا ،پہلے الزام لگتا تھا کہ آپ باہر مداخلت کرتے ہیں،اب دنیا کے دوسرے ملکوں کے درمیان ہم صلح کر ا رہے ہیں ، جیسے ایران اور سعودی عرب،اللہ سب مزید پڑھیں