اسکولوں میں بجٹ اوراساتذہ کی تفصیلات پر مبنی پلے کارڈ لگانے کا فیصلہ

لاہور/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے خاتمہ غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت جلد تمام اسکولوں میں’ شفافیت پلے کارڈ‘ لگانے کی پالیسی کا آغاز کرے گی جس میں اسکول کے بجٹ اور اساتذہ کی تعداد کے بارے میں تفصیلات درج مزید پڑھیں

مائنس ون نہیں نئے وزیراعظم کی زیر نگرانی شفاف انتخابات چاہتے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن نے اتفاق رائے سے2،3 ماہ کے لیے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا مطالبہ کردیا ،نیا وزیراعظم تمام جماعتوں کی مشاورت سے نئے عام انتخابات کا اعلان کرے ۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ہمارا کوئی مائنس ون ایجنڈا نہیں، صاف وشفاف مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات میں ٹیکس کی تفصیلات عوام پر بجلی بن کر گری ہیں‘اسمال ٹریڈرز

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹیریز کے صدر سجاد سرور نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں ٹیکس کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں۔ یہ تفصیلات عوام پر ایک بم بن گری ہیں حکومت کو چاہیے کہ اپنے پرانے وعدے پورے کرے۔ان خیالات کااظہار انہوں مزید پڑھیں

رکاوٹوں کی پرواہ نہیں، عوامی خدمت کا مشن جاری رہیگا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تبدیلی کی راہ میں ہمیشہ رکاوٹیں آتی ہیں لیکن ہمارا حوصلہ بلند اور عزم پختہ ہے، رکاوٹوں کی پرواہ کیے بغیر عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے، سچ کی سیاست کرتے ہیں، جھوٹ کے دعوئوں کے قائل نہیں، انتشار کی سیاست مزید پڑھیں

پی ٹی آ ئی کی حکومت نے پاکستان اور مسلمانوں کے امیج کو بہتر کیا ،شہریار آفریدی

صوابی(آئی این پی)وفاقی وزیر سیفران اینڈ نارکوٹکس شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان اور مسلمانوں کے امیج کو بہتر کیا ،پہلے الزام لگتا تھا کہ آپ باہر مداخلت کرتے ہیں،اب دنیا کے دوسرے ملکوں کے درمیان ہم صلح کر ا رہے ہیں ، جیسے ایران اور سعودی عرب،اللہ سب مزید پڑھیں

حکمرانوں کو بولچستان کا مسئلہ سمجھ نہیں آرہا تو ان سے بڑا احمق کوئی نہیں،اختر مینگل

اسلام آباد(صباح نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل )کے سربراہ سردار محمد اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ اگر آج بھی یہاں کے حکمرانوں کو بلوچستان کا مسئلہ سمجھ نہیں آرہا تو پھر ان سے بڑا نااہل اور احمق کوئی نہیں ہو سکتا ۔ان خیالات کا اظہار ا نہوں نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں مزید پڑھیں

ایف بی آر 18 کروڑ ریفنڈ کرے، ایدھی فاؤنڈیشن کا مطالبہ

کراچی: ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایمبولینس میں منتقل کی جانے والی 270 درآمدہ گاڑیوں اور12 درآمدکردہ ریسکیو کشتیوں پرڈیوٹی وٹیکسوں کی صورت میں ادا کیے جانے والی رقم ریفنڈ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ عبدالستار ایدھی فاونڈیشن کے منیجنگ ٹرسٹی سعد ایدھی کی اس ضمن میں سندھ حکومت مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے ایم نائن لنک روڈ خستہ حال، کروڑوں کا نقصان

کراچی: تاجربرادری نے نیشنل ہائی وے کوسپر ہائی وے ایم نائن موٹروے سے ملانے والی لنک روڈکی خستہ حالت پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ سپر ہائی وے ایم نائن موٹروے واحد راستہ ہے جو پورٹ قاسم کو ملک بھر میں صنعتوں کے ساتھ منسلک کرتا ہے لیکن اس کے ناقص انفرااسٹرکچر کی وجہ سے نہ مزید پڑھیں

بدین، پاک فوج کا نہر پر فوری پل بنانے کا اعلان

بدین: گوٹھ سونو سیال کے قریب بہنے والی نہر پر پل نہ ہونے کے باعث بچوں کو اسکول جانے کے لیے لکڑی کے بنے کمزور پل پر سے گزرنے کی خبر روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہونے اور ایکسپریس نیوز میں نشر ہونے پر پاک فوج نے نوٹس لے لیا اور فوری طور پر مذکورہ مقام پر مزید پڑھیں

میانوالی کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے

میانوالی: پپلاں کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچالیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میانوالی کے نواحی علاقے پپلاں کے قریب گاڑی بے قابو ہوکر مین لوئر برانچ نہر میں جاگری، جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد ڈوب گئے۔ واقعے مزید پڑھیں