لاہور( نمائندہ جسارت) فیروزوالا میں کار پر فائرنگ سے 3 سیاسی کارکن جاں بحق ہوگئے۔تینوں جاں بحق افراد کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب کرلی ، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی جانب سے واقعے کی شدید مذمت ، قاتلوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک ریاض کا کور نام ” میجر اکبر” ہے،انٹیلی جنس آپریشن میں بھی شریک رہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ میرے پاس ایک دستاویز ہے اور اس دستاویز کے مطابق ملک ریاض کا کور نام ” میجر اکبر ” ہے۔حامد میر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملک ریاض نے مزید پڑھیں
مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکلوانے اور عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ۔ 9 دسمبر کو جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں
آصف زرداری کے میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو ہوگئی
اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری کے میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو ہو گئی ہے ، میڈیکل بورڈ میں نیورو سرجن، نیورولوجسٹ، امراض قلب، میڈیسن اور شعبہ انتظامیہ کے ڈاکٹرز شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے، ڈاکٹر شجیع صدیقی بورڈ کے سربراہ مزید پڑھیں
نوازشریف کی شوگر ملز نے کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ وصولی چیلنج کردی
لاہور (نمائندہ جسارت) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز نے بجلی کے بلوں میں کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ بقایاجات کی وصولی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ درخواست چودھری شوگر ملز کے ٹیکسٹائل ڈویژن کے شہباز حیدر کی جانب سے دائر کی گئی ہے اور اس میں وزارت پانی و بجلی، کامرس، واپڈا اور مزید پڑھیں
سال میں 2 بار بیرون ملک جانے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے سال میں دو بار سے زائد بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور وفاقی تحقیقاتی اداے کے درمیان تسلسل کے ساتھ بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے بارے میں آن لائن مزید پڑھیں
ن لیگ کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے لندن پلان کی تیاری
ن لیگی رہنماؤں نے ان ہاؤس تبدیلی کیلئے لندن میں سرجوڑ لیے، حکومتی اتحادیوں اور ناراض ارکان اسمبلی سے رابطے کرے گی خواجہ آصف، سردار ایازصادق، مریم اورنگزیب لندن پہنچ گئے‘ پیپلزپارٹی نے پہلے ہی ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت کررکھی ہے‘ذرائع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے مزید پڑھیں
وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کے ساتھ کسی بھی سطح پر ڈیل کے تاثر کی نفی کردی
وزیراعظمنے سندھ حکومت کے کرپٹ وفاقی افسران کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا‘ سب کی باری آئے گی پولیس اورانتظامیہ کے افسروں کی کرپشن ثابت ہوئی تو کارروائی کرینگے، پاکستان میں کرپٹ افراد کی گنجائش نہیں مراد علی شاہ وفاقی حکومت کا کوئی منصوبہ مکمل نہیں ہونے دینگے ‘ علی گوہر، ذوالفقار مرزا، خرم شیرزمان مزید پڑھیں
اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں اسیراراکین کولانے تک اجلاس میں شرکت سے انکار
اسپیکر قومی اسمبلی کے احکامات پر عملدرآمد کیلئے ہی احتجاج کررہے ہیں، پروڈکشن آرڈرزپرعمل درآمد کیوں نہیں ہورہا خواجہ سعد رفیق کو اجلاس میں لانے میں کون رکاوٹ ہے ‘ رانا ثناء اللہ کے پروڈکشن آرڈرجاری کیوں نہیں ہو رہے‘اپوزیشن اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن رہنماؤں نے اسیراراکین کولانے تک قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے انکارکرتے مزید پڑھیں
کراچی میں آئندہ ہفتے آٹے کا بڑا بحران پیداہوسکتا ہے، علی زیدی
سندھ حکومت کا فلور ملز پر کوئی کنٹرول نہیں ہے صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث آٹا مہنگا ہوا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیربحری امور علی زید ی نے کہا ہے کہ کراچی میں آئندہ ہفتے آٹے کا بڑا بحران ہوسکتا ہے سندھ حکومت کا فلور ملز پر کوئی کنٹرول نہیں ہے، سندھ حکومت کی مزید پڑھیں