اسلام آباد/لاہور(صباح نیوز+نمائندہ جسارت) قومی احتساب بیورو( نیب) نے مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لییعدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کردی۔جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کاٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے،لاہور ہائی کورٹ کے 31 اکتوبر کے فیصلے کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکمرانوں نے کشمیریوں کی مدد نہ کر کے نظریہ پاکستان سے غداری کی، سراج الحق
رحیم یار خان : امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کشمیر مارچ سے خطاب کررہے ہیں رحیم یار خان( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے حکمرانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کے لیے لائحہ عمل دیں یا عوامی غیظ و مزید پڑھیں
العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
نیلسن اور نیسکول کے بے نامی دار مالک نواز شریف ہیں،تفتیشی افسر اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز مزید پڑھیں
”ہم تو عدالت سے کہہ رہے ہیں کہ ثبوت پیش کیے جائیں“
پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی پیشیاں تو ہوتی رہیں گی، ہم توعدالت میں کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ثبوت پیش کیے جائیں۔ سکھر میں خورشید شاہ کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ یہ کیسے الزامات مزید پڑھیں
حکومت کا ایک ہی اصول ہے ٹیکس وصول کرو اور آئی ایم ایف کو خوش کرو، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا ایک ہی اصول ہے ٹیکس وصول کرو آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کو خوش کرو۔ منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ 22 کروڑ عوام پرمہنگائی بے روزگاری کےکوڑے برسائےجارہےہیں، ابتدامیں وزیر اعظم نےجس مزید پڑھیں
الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمیشن کے سینئر رکن الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جمعے کو حلف برداری کی تقریب الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں ہوئی جس میں کمیشن کے رکن ارشاد قیصر نے الطاف ابراہیم سے حلف لیا۔ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ جسٹس (ر) مزید پڑھیں
کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے پرواز پر ٹڈی دل کا حملہ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پر ٹڈی دل کا حملہ۔ کوئٹہ ائرپورٹ کے قریب ہی ٹڈیوں کی بڑی تعداد فلائٹ پی کے 130 سے ٹکرا گئی۔ پائلٹ نے طیارے کو کمال مہارت سے نقصان سے بچاتے ہوئے ا ئرپورٹ پر لینڈ کروا لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں
نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلیے درخواست دائر کردی،شریف فیملی کیلیے منی لانڈرنگ کے ملزم کے ریمانڈ میں توسیع
اسلام آباد/لاہور(صباح نیوز+نمائندہ جسارت) قومی احتساب بیورو( نیب) نے مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لییعدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کردی۔جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کاٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے،لاہور ہائی کورٹ کے 31 اکتوبر کے فیصلے کو مزید پڑھیں
ن) لیگ کا مہنگائی کے خلاف کل ملک گیراحتجاج کا اعلان)
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ8 دسمبر اتوار کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
عوام سے مزید 12 ارب روپے وصولی کا نوٹیفکیشن جاری،بجلی 11 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد (آن لائن) حکومت کا عوام پر پے در پے ’’بجلی بم‘‘ گرانے کا سلسلہ جاری۔ بجلی گیارہ پیسے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ تین چار ماہ کے دوران بجلی کی قیمتیں مزید پڑھیں