سیکٹر فائیو میں غیر قانونی طور پر چھت کی بھرائی کی اطلاع پر کے ایم سی عملے نے مشین اور دیگر سامان ضبط کرلیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی میں کے ایم سی لینڈ انسداد تجاوزات کی ٹیم نے نالے پر غیر قانونی چھت بھرائی کی کوشش ناکام بنا دی، عملے نے مشین اور دیگر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں 3 ہزار کتوں کو مارا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں ایک ماہ کے دوران3ہزار سے زائد کتوں کو مارا گیا‘ شہر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے اور ویکسین سے متعلق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن شیخ کی رپورٹ کے مطابق کتوں کو کیپسول کے ذریعے ہلاک کرنا اذیت ناک عمل ہے۔ اگر کیپسول سے کتا ہلاک نہ ہوا تو وہ پاگل مزید پڑھیں
تحریک لبیک کا کراچی کے6 اضلاع میں سستے ٹماٹرکا کیمپ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) تحریک لعیک پاکستان کی جانب سے مہنگائی سے پریشان عوام کو سہولت کیلئے سستے ٹماٹر کیمپ کراچی کے6 اضلاع میں لگائے جارہے ہیں۔ مختلف مقامات پر لگائے جانے والے کیمپ کی تفصیلات‘ کیمپ کا آغاز صبح11بجے سے ہوگا ضلع غربی کے دو مقامات پر کیمپ لگائے جائینگے۔ اورنگی زون مین ڈسکو موڑ 14اورنگی مزید پڑھیں
بینظیر بھٹو کی برسی کی تیاریوں کیلئے مرکزی کمیٹی قائم
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید بینظیر بھٹو کی برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں مرکزی کمیٹی کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی ‘نیازنیئر حسین بخاری‘ راجہ پرویز اشرف‘ قائم علی شاہ‘ مصطفی نواز کھوکھر‘ چوہدری یاسین‘ مہدی شاہ‘ نجم مزید پڑھیں
صوبہ سندھ وزیراعلیٰ اور آئی جی کے اختلافات سامنے آگئے
مراد علی شاہ نے ڈاکٹر کلیم امام کو ہٹانے کی تیاری کرلی، پیر کو اہم فیصلے کا امکان ہے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ اور آئی جی سندھ کے اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئے۔ صوبائی حکومت نے آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ پیر کو سندھ کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں
کے ڈی اے میں کروڑوں کا فنڈ ہڑپ کرنے کیلئے مافیا نے انٹری ڈال دی
80 کروڑ سے زائد لاگت کے 10 ترقیاتی منصوبے مبینہ جعلسازی اور انتہائی بھونڈے انداز سے خفیہ طریقے سے ٹھکانے لگادیا ٗ کراچی کے سیکڑوں ٹھیکیداروں کو محکمہ بلدیات اور کے ڈی افسران نے ماموں بنادیا سابق ڈی جی کے ڈی اے بدر جمیل میندھر و اور سیکریٹری بلدیات پر ٹھیکوں کی خریدوفروخت کا الزام مزید پڑھیں
محمد حسین محنتی 2 روزہ دورے پر آج شکارپور پہنچیں گے
شکارپور(نامہ نگار) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی 2 روزہ دورے پر آج شکارپور پہنچیں گے، وہ خانپور، شکارپور،مدئجی جندو دیدرو ، دڑی جاکھری اورلکھی میں سیرت النبیؐ کے اجتماع و ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت اورمختلف دعوتی عوامی وتنظیمی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر، نظام زندگی بدستور مفلوج، مظاہرے، جھڑپیں
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے اور جاری محاصرے کے خلاف اپنے غم و غصے کے اظہار کیلیے مختلف علاقوں میں زبردست مظاہرے، بھارت کے خلاف فلک شگاف نعرے، بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کا مختلف مقامات پر مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، متعدد افراد زخمی ہوگئے، قابض انتظامیہ نے آج مزید پڑھیں
بلوچستان کو پھر بندوق کی نوک پر کھڑا کردیا گیا‘ اختر مینگل
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کو آج پھر بندوق کی نوک پر کھڑا کردیاگیا ہے‘ بزور طاقت غداری یا وفاداری کے سرٹیفکیٹ نہیں تھمائے جاسکتے‘ جب تک بلوچستان کے لوگوں کو مساوی حقوق نہیں دیے جاتے‘ بہتری کا تصور مزید پڑھیں
کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پر ٹڈی دل کا حملہ
کوئٹہ( آن لائن ) کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پر ٹڈی دل کا حملہ، کوئٹہ ائرپورٹ کے قریب ہی ٹڈیوں کی بڑی تعداد فلائٹ پی کے 130 سے ٹکرا گئی، پائلٹ نے طیارے کو کمال مہارت سے نقصان سے بچاتے ہوئے ائرپورٹ پر لینڈ کرا لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے مزید پڑھیں