نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب)  نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نیب نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت مسترد کی جائے اور لاہور ہائی کورٹ کے 31 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قراردیا جائے، لاہور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکم دے دیا ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ  کیا اسلام آباد کی زمین کا استعمال ماسٹر پلان کے مطابق ہو رہا ہے، ماسٹر پلان کیخلاف استعمال ہونیوالی زمین کی نشاندہی گوگل میپ سے کی جائے، سی ڈی اے مزید پڑھیں

میجر لاریب کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے سیکٹر جی نائن تھری میں گذشتہ ماہ قتل ہونے والے لاریب حسن کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاریب حسن کے قتل میں ملوث ملزمان افغان شہری ہیں۔ملزمان نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ کراچی کی کمپنی مزید پڑھیں

عمران فاروق قتل، برطانوی گواہوں کا بیان ویڈیو لنک سے ریکارڈ کرنے کی اجازت

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے سابق مرکزی رہنما عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی گواہوں کے بیانات ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرانے کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی درخواست منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی کا لاپتا طالبعلم 6روز بعدزخمی حالت میں برآمد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونیورسٹی کا لاپتا طالب علم یونیورسٹی کی کالونی سے کے گیٹ سے زخمی حالت میں برآمد، قاسم آباد کے مکان پر چھاپا مارکر پولیس نے خاتون کو بازیاب کرالیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ ہفتے گول بلڈنگ سے لاپتا ہونے والا سندھ یونیورسٹی کا طالب علم غلام کریم انڑ زخمی حالت میں سندھ یونیورسٹی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی ’’کرپٹو‘‘ پر پابندی، ایف آئی اے سے جواب طلب

کراچی (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو کے پاکستان میںاستعمال روکنے کے خلاف دائر درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے درخواست گزار وقار ذکا کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے آئندہ سماعت پر آئی او ایف آئی اے کو طلب کرتے ہوئے سماعت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی:اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود سی پیک اتھارٹی کا آرڈیننس پیش

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود متنازع پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی آرڈیننس 2019 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کے لیے بابریعقوب فضل عباس اور عارف خان کے ناموں کی منظوری

اسلا م آ با د (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے3 نام تجویز کر دیے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 نام تجویز کر چکے ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم عمران خان نے بھی3 نام مزید پڑھیں

پاکستان کا 396اکائونٹس کی معطلی پر ٹوئٹر انتظامیہ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے 396 اکائونٹس کی معطلی پر ٹوئٹر انتظامیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بغیر وجہ بتائے ٹوئٹر اکائونٹس کی معطلی کی وجہ بتائی جائے پی ٹی اے کا ٹوئٹر انتظامیہ سے مطالبہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیلی کام مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر ریٹائرمنٹ کے بعد 45 روز تک کام کرسکتے ہیں، طارق چیمہ

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ریٹائرمنٹ کے بعد 45 روز تک عہدے پر رہ کر کام کر سکتے ہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے لیے جو مزید پڑھیں