وزیراعلیٰ پنجاب ہر ہفتے کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو فراہم کرینگے

لاہور(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کی صوبائی کابینہ کی کارکردگی سمیت صوبے کی بیوروکریسی کی کارکردگی رپورٹ کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہر ہفتے وزیراعظم عمران خان کو کابینہ کی کارکردگی اور بیوروکریسی کی کارکردگی وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

ملکی معیشت میں بہتری کا دعویٰ سب سے بڑا جھوٹ ہے،فضل الرحمان

سکھر(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجودہ حکومت کی پندرہ ماہ کی کارکردگی کو بد ترین ، معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوئوں کو اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ اور عمران خان کو جھوٹ کا ماسٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دعویٰ عوام کیساتھ مذاق کے سوا مزید پڑھیں

شہباز شریف کے غیر جمہوری اور غیر آئینی مطالبات قبول نہیں ، فردوس عاشق

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی شہادت کے روز بھارتی فلم پانی پت کی ریلیز قابل مذمت ہے، فلم میں احمد شاہ ابدالی کے تشخص کو مسخ کیا گیا۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق مزید پڑھیں

ریاست مدینہ میں قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر مقدم رکھنا ہوگا،چئیرمین نیب

راولپنڈی: وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی ڈاکٹر ثمینہ حامد چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کو سوینئر پیش کررہی ہیں راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک+ آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا خواب اس وقت تک شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا جب تک ذاتی مفادات کو قومی مفادات کے تابع نہ کردیا مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر)اشفاق پرویز کیانی کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل کی تکلیف ہوئی ہے اور انہیں آرمڈ فورسز انسیٹیوٹ آف کارڈیولوجی راولپنڈی ( اے ایف آئی سی) اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

کراچی پولیس چیف کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

تجاوزات کے خاتمے پر اظہار اطمینان سینٹرل اور ایسٹ میں جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا کراچی (کرائم رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے شہرکے مختلف علاقوں کادورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سینٹرل اور ویسٹ کے علاقوں میں گئے،ایڈیشنل آئی جی کے ہمراہ مزید پڑھیں

کرسمس کیسیکورٹی انتظامات کیلئے جائزہ اجلاس

کراچی (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ایسٹ زون عامر فاروقی کی زیرصدارت ڈی آئی جی ایسٹ آفس میں کرسمس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد ہو، اس اجلاس میں ایس ایس پی ایسٹ، ایس ایس پی کورنگی، ایس ایس پی ملیر، ایس پیز ایسٹ زون اور نورس اور جاوید یوسف کی مزید پڑھیں

کراچی : موسم سرما کی پہلی رم جھم، موسم مزید سرد

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی سے موسم مزید سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق موسم دن بھر خشک جب کہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے مزید پڑھیں

چھ دسمبر:بابری مسجد کی شہادت کو 27 سال گزر گئے

ایودھیا میں ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوںسولہویں صدی میں تعمیر ہونیوالی بابری مسجد کی شہادت کو 27 سال مکمل ہو گئے ، مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کی تعمیر کرائی گئی تاریخی مسجد کو 1992ء میں ہندو انتہاپسندوں نے شہید کیا تھا۔ ہندو انتہاپسندوں کا دعویٰ ہے کہ بابری مسجد ہندو دیوتا رام کی جائے پیدائش مزید پڑھیں

جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے سینئر ممبر جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ رکن پنجاب الیکشن کمیشن کے ممبر جسٹس الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ کے پی کے ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشاد مزید پڑھیں