چینی سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید

اسلام آباد (آن لائن) چینی سفارتخانے نے پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید کردی۔ امریکی نیوز ایجنسی کی 629 پاکستانی لڑکیوں کو دلہن کے طور پر چین کو فروخت سے متعلق خبر پر پاکستان میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے مذکورہ میڈیا رپورٹ کو دیکھاہے، یہ وہی پرانی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن ،2 جوان شہید ،2 شدت پسند بھی مارے گئے

راولپنڈی (اے پی پی) سیکورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید جبکہ 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا گائوں چارخیل کے قریب انفارمیشن بیسڈ آپریشن کیا، مزید پڑھیں

جلد 38 سو ارب روپے کی ریکوری ہونے والی ہے‘سینئر صحافی کا دعویٰ

کرپشن کا پیسہ واپس حاصل کرنے کا عمل شروع ہو چکا، 38 ارب روپے واپس حاصل کر لیے گئے ہیں نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ غلط تھا رعایت دے کر غلطی کی ‘ چوہدری غلام حسین کی نجی ٹی وی سے گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ مزید پڑھیں

برطانیہ میں شریف خاندان نے ملک ریاض کے ذریعے حکومت کو پیسے کی ادائیگی کی‘صحافی سرل المیڈا

بظاہر ملک ریاض کا پیسا سب چھپا لینے کی طاقت رکھتا ہے پھر چاہے خبر کا تعلق شریف خاندان ہی سے کیوں نہ ہو یعنی شریف خاندان نے حکومت کیساتھ پلی بارگین کر لی ہے‘ صحافی کا ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں تہلکہ خیز دعویٰ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی سرل المیڈا کا دعویٰ مزید پڑھیں

حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام دے دیے

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے تین نام تجویز کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے حکومت نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے بابر مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی کی لہر سے عوام تنگ آ چکے ہیں،مرتضیٰ وہاب

وفاقی حکومت کے اقدامات سے لگتا ہے اس کا مشن عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنا ہے قومی مالیاتی ادارے کی رپورٹس خطرے کا الارم ہیں، ترجمان سندھ حکومت کی کڑی تنقید کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

کمشنر کی تجویز مسترد واٹر بورڈ کی نجکاری نہیں کرینگے‘ناصرحسین شاہ

کے فور منصوبے کے فیز ون کو ہرصورت مکمل کیا جائیگا،واٹربورڈ جس طرح کام کررہا ہے ویسے ہی کام کرتا رہیگا دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کامعائنہ پانی بہت مگر نظام درست نہیں،ڈسٹری بیوشن سسٹم پرائیوٹائز ہونا ضروری ہے، کاٹی میں خطاب کراچی(بزنس رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ شہر میں فراہمی ونکاسی مزید پڑھیں

حکومتی عدم دلچسپی الیکشن کمیشن عملاً ختم؟ کوئی چیف نہیں ہے

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، اتفاق رائے نہیں ہوسکا جسٹس (ر) حسن رضا آج ریٹائرڈ ہورہے ہیں کل سے الیکشن کمیشن غیر فعال ہوجائے گا، آج اتفاق رائے ہوجائے گا، شیریں مزاری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن کمیشن ممبران کی مزید پڑھیں

…طبی بنیادوں پر ضمانت … آصف زرداری کیلئے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

ذاتی معالج سے بھی رائے لے کر رپورٹ 11دسمبر کو پیش کی جائے ٗ عدالت نے احکامات جاری کردئیے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پمز اسپتال کو خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیکل بورڈ سے11 دسمبر کو مزید پڑھیں

عالمی کتب میلے کا آج وزیراعلیٰ افتتاح کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 15 واں سالانہ کراچی بین الاقوامی کتب میلہ آج جمعرات کو شروع ہوگا جس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے۔ بین الاقوامی کتب میلے کا انعقاد شہر قائد کے وسط میں واقع کراچی ایکسپو سینٹر میں 5 تا 9 دسمبر جاری رہے گا۔ کتب میلے میں اس سال مزید پڑھیں