چیف الیکشن کمشنر کی جلد از جلد تعیناتی کے حوالے سے شہباز شریف کا وزیراعظم کو ایک اور خط

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کی جلد ازجلد تقررری کے لیے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ شہبازشریف نے خط میں کہا کہ 6 دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر کی 5 سال کی آئینی مدت مکمل ہورہی ہے، چیف الیکشن کمشنر، ایک یا زائد ارکان کا تقرر نہ مزید پڑھیں

حیدر آباد کے لیے بڑے ترقیاتی پیکج کی ضرورت ہے،طیب حسین

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مئیر حیدرآباد سیدطیب حسین نے سخی عبد الوہاب شاہ جیلانی چاڑی اور رحمان ٹائون پریٹ آباد میں بلدیہ اعلیٰ کی جانب سے نصف کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرکیے جانے والے سی سی روڈکاافتتاح کیا۔ اس موقع پر متحدہ قومی مومنٹ حیدرآباد کے ڈسٹر کٹ جوائنٹ انچارج سعید عزیزمختلف یو سیز کے چیئر مینز مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی وائرس سے 2ماہ کا بچہ جاں بحق

کراچی (آن لائن)کراچی میں ڈینگی وائرس سے دو ماہ کا معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا۔ شہرمیں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 44 ہو گئی۔ڈینگی کنٹرول پروگرام سندھ کے مطابق ڈینگی سے جاں بحق ہونے والا دو ماہ کا عبداللہ ملیر کالا بورڈ کا رہائشی تھا جو نارتھ ناظم آباد مزید پڑھیں

مولاناکے احتجاج کا مقصد اپوزیشن کی کرپشن بچانا ہے،شوکت یوسفزئی

پشاور(اے پی پی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن دوسرے کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلاتے ہیں۔ مولانا بتائیں انہوں نے اپوزیشن کی کرپشن بچانے کے لیے ان سے کیا ڈیل کی ہے؟ لیگل فارن فنڈنگ کی آڑ میں پی ٹی آئی کو ہدف بنایاجا رہا ہے۔ معذور مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس:وکیل نے والد کے وڈیو لنک بیان کی درخواست واپس لے لی

کراچی(آن لائن) انسداددہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،دوران سماعت مدعی مقدمہ کے وکیل نے نقیب اللہ کے والد کے انتقال کے حوالے سے عدالت کو آگاہ کردیا ۔ وکیل نے بتایا کہ نقیب اللہ کے والد محمد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کاتھیلے سیمیاکے مریضوں کو صحت انصاف کارڈدینے کا اعلان

لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خصوصی افرادکے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ نے خصوصی افرادکو صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کے پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے خصوصی افرادمیں صحت انصاف کارڈ تقسیم کیے۔ وزیراعلیٰ نے خصوصی افراد اوران کے اہل خانہ سے مزید پڑھیں

سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے تک خاموش نہیںرہیں گے،عبدالغفور حیدری

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے تک خاموش نہیںرہیں گے ، ملک کی معیشت مکمل طور پر بیٹھ چکی ہے ،غربت ، مہنگائی اور بے روزگار ی نے غریب عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے ۔قلات مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیارکریں، فردوس شمیم نقوی

کراچی(نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وسندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیارکریں، طلبہ یونین 1984ء سے پابندی کا شکار ہیں، مستقبل کی قیادت تیارکرنے کے لیے طلبہ یونین کی بہت اہمیت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میںاضافہ :فیصل آبادکے 60فیصدایمبرائڈری یونٹس بند

فیصل آباد(صباح نیوز)حکومت کی طرف سے بجلی کی قیمت میںاضافے کے بعدفیصل آبادکے 60 فیصد ایمبرائڈری یونٹس بندہوگئے جبکہ باقی40فیصدمالکان بھی سیکٹرمیںبحران کی وجہ سے یونٹس بندکرنے کاعندیہ دے دیا۔60فیصدیونٹس کی بندش سے ایک ہزارسے زائد مزدور خاندان بے روزگار ہوگئے۔ ایمبرائڈری مالکان کاکہناہے کہ پیداواری لاگت بھی مشکل ہوچکی ہے ایسے حالات میںیونٹس بندکرنے مزید پڑھیں

بارودی مواد  لے جانے والی افغان خاتون  ساتھیوں سمیت گرفتار

خیبر پختنخوا کےصوبائی دارلحکومت پشاور میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بس اسٹینڈ سے افغان خاتون کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ افغان مہاجرخاتون خام بارودی مواد لاہور لے جا رہی تھی۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کے مزید پڑھیں