الیکشن کمیشن کے ارکان کے تقرر کے معاملے وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کا الیکشن کمیشن کے ارکان کے ناموں پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان اور سندھ کے لیے دو ممبران کے تقرر کی منظوری دی تھی تاہم چیف الیکشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کے الیکٹرک کے اسٹے آرڈر کو کالعدم قرار دیا جائے مصطفی کمال
18-2017 کے ڈیفالٹرز کے 9.5 بلین روپے ایمانداری سے بل ادا کرنے والے صارفین سے وصول کرنے سے فوری روکا جائے کے الیکٹرک کیوں بجلی کے نئے پلانٹس لگانے میں عجلت کر رہا ہے؟ پی ایس پی کو قانونی کارروائی کا حق ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے چیئرمین نیپرا مزید پڑھیں
طارق روڈ انٹر سیکشن پر انڈر پاس ایک ہفتے میں ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر خالد مسرور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید ملت روڈ کے طارق روڈ انٹر سیکشن پر انڈر پاس کی تعمیرات کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ ایک ہفتے میں ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیگا۔ ہل پارک انٹر سیکشن انڈر پاس کا کام15 دسمبر تک مکمل کرلیا جائیگا۔ مزید پڑھیں
خواتین کو بااختیار بنانے کی جدوجہد کررہے ہیں ٗ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
شعبہ خواتین ایم کیو ایم پاکستان کی ریڑ ھ کی ہڈی ہے یہ ایسی تحریک ہے جس میں ایسی مائیں ہیں جنہوں نے اپنے جگر کے گوشے قربان کئے ٗ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ہم پاکستان مخالف سرگرمیوں کا ساتھ نہیں دے سکتے ٗ یہ وطن ہمارا ہے ٗ شعبہ خواتین کے جنرل ورکرز مزید پڑھیں
شہر بھر میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن اور کورنگ سلیب رکھنے کی مہم جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی ہدایات پر واٹربورڈ کے سیوریج ڈپارٹمنٹ نے شہربھر میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن اور رنگ سلیب رکھنے کی مہم پیر کو بھی جاری رکھی جبکہ بوسیدہ و ٹوٹنے والے مین ہولز کی مرمت کاکام بھی کیا جارہا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں واٹربورڈ کے عملے مزید پڑھیں
نقیب اللہ محسود کے والد انصاف مانگتے مانگتے دنیا سے رخصت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کر گئے۔ آرمی چیف کا اظہار تعزیت۔خاندانی ذرائع کے مطابق نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کینسرکے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ سے راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔آئی مزید پڑھیں
اورنگی ٹائون میں ٹھیلوںاور پتھاروں کیخلاف کریک ڈائون
کراچی (کرائم رپورٹر ) اورنگی ٹاون میں غیر قانونی ٹھیلوں پتھاروں کے خلاف کریک ڈائون 16 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔گرفتا ر ملزمان میں عمران ولد حلیم قریشی،محمد وقاص ولد غلام حسین،عبدالرحمن ولد سہیل،شیر محمد ولد گل خان،ساجد ولد ابراہیم،مراد ولد سعید احمد،عثمان ولد فضل وحید،فرحان ولد محمود حسن،ممتاز علی مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 2725 ملین کے فنڈز روک لئے
گذشتہ مالی سال برائے 2018-19 کی چوتھی قسط 625 ملین اور بلاک ایلوکیشن کے 850 ملین کی رقم جاری نہیں کی جاسکی کے ایم سے کے زیر انتظام تعمیراتی اسکیموں کے کنٹریکٹرز میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے اور شدید مالی بحران کا شکار ہیں، ایس ایم نعیم کاظمی کراچی (اسٹاف رپورٹر ) حکومت سندھ مزید پڑھیں
آن لائن ٹیکسی چلانے والے وزیراعلیٰ اور گورنر ہائوس پر احتجاج کرینگے
کریم کمپنی میں پندرہ ہزار سے زائد گاڑیاں ہیں وہ بند ہوئیں تو ہزاروں لوگ بیروزگار اور فاقہ کشی کا شکار ہوجائیں گے ٗ کمیشن کی مد میں منافع فکسڈ کیا جائے گاڑیاں چلانے والاے کمپنی کی جانب سے بونس میں کمی اور جرمانے قبول نہیں کرینگے ٗ رہنمائوں کی پریس کلب میں نیوز کانفرنس مزید پڑھیں
بہترین کارکردگی پر ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کے ججوں کو تعریفی اسناد
کوٹری (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جامشورو کی جانب سے بہترین کارکردگی پر ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کے جج صاحبان ڈی سی جامشورو ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ڈسٹرکٹ اٹارنی جنرل سمیت دیگر افسران کو تعریفی اسناد دی گئیں۔ اس حوالے سے ایک تقریب ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس جامشورو ایٹ کوٹری میں منعقد ہوئی مزید پڑھیں