انسداد تجاوزات کا آج یوسف گوٹھ میں بڑا آپریشن

ممکنہ ہنگامہ آرائی کے پیش نظر پولیس اور رینجرز کی نفری کو بھی طلب کرلیا گیا ہے انٹر سٹی بس ٹرمینل بلدیہ ٹائون میں بڑے پیمانے پر تجاوزات قائم ہوگئی ہیں جسے ختم کرنا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات کی جانب سے آج یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر تجاوزات مزید پڑھیں

کراچی کی مضافاتی زمینوں پر غیر قانونی قبضے جاری

قبضے کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرنے والوں کو حربے استعمال کرکے ڈرایا دھمکایا جاتا ہے متاثرین نے حکام اور متعلقہ اداروں سے پلاٹس واگزار کرانے اور تحفظ کی اپیل کردی کراچی (نیوز ڈیسک) آدم جوکھیو کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے باوجود اس کے ساتھیوں کی جانب سے کراچی کے مضافاتی علاقوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی یوم ثقافت پر عوام کو مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم ثقافت پر سندھ کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت ایک دوسرے سے جوڑ کر رکھنے کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کی ثقافت کا احترام کرنا چاہئے۔ ہماری ثقافت ایک دوسرے کے مذہب‘ فرقے اور زبان سے بالاتر ہو مزید پڑھیں

سندھ میں سندھ کا یوم ثقافت جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا ہر طرف سندھی ٹوپی اور اجرک کی بہار

کراچی میں مرکزی تقریب پریس کلب کے سامنے منعقد کی گئی، مرد، خواتین بچے اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی نوجوانوں نے سندھی نغموں پر رقص کیا، بچوں نے ٹیبلو پیش کئے، یوم ثقافت کو دنیا بھر میں اجاگر کیا کہ سندھ محبت اور امن کی دھرتی ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کراچی سب سے زیادہ آلودگی والا شہر بن گیا

سمندر میں سیوریج کی آلودگی ہو یا شہر میں گندگی کی وجہ سے فضائی آلودگی اس میں ہم سب سے آگے ہیں، میئر کراچی آلودگی کے مسئلے پر قابو نہ پایا گیا تو سنگین نقصان ہوگا، شہر سے تجاوزات کا خاتمہ بھی ضروری ہے، ہل پارک میں میڈیا سے گفتگو کراچی( اسٹاف رپورٹر ) مئیر مزید پڑھیں

قومی پرواز میں 3 مسافروں کو دل کا دورہ ، ایک خاتون دم توڑ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جدہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742 میں تین مسافروں کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جب کہ ہارٹ اٹیک کے باعث ایک خاتون دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق تینوں مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا،مسافروں میں ماہالا نامی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جانبر نہ مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی شدت بڑھنے لگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سرد موسم کا اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، شہر میں صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو کراچی کا درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا کی رفتار 6 ناٹیکل مائیل رہی جبکہ ہوا مزید پڑھیں

حجاج اکرام کو 80 کروڑ روپے سے زائد رقم واپس کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے حجاج اکرام کو 80 کروڑ روپے سے زائد رقم واپس کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 53 ہزار حجاج کرام کو دوسری مرتبہ حج اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں 80 کروڑ روپے سے زائد رقم حجاج کرام کو واپس مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی،سکھ یاتری  ٹماٹر سمیت سبزی ساتھ لے آئے

نارووال (صباح نیوز)کرتارپور راہداری سے سکھ یاتری ٹماٹر لیکر گردوارہ بابا گورونانک پہنچ گئے۔ پاکستان میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ٹماٹر سمیت ادرک، سبز مرچ، لہسن اور پیاز بھی لائے تھے،سکھ یاتریوں کے مطابق بھارت میں ٹماٹر20روپے کلو اور پاکستان میں 400روپے کلو فروخت ہورہاہے۔اس موقع پر دنیا بھر سے آئے سکھ مزید پڑھیں

مظفرگڑھ، ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 4خواتین اورایک بچہ جاں بحق

مظفرگڑھ /لاہور(اے پی پی/آن لائن) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو، ہیڈ تونسہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری سے دوسری ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی۔ ٹریکٹر ٹرالی پر سوار 4 خواتین اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئیں۔ خواتین 2 ٹریکٹر ٹرالیوں پر کپاس چننے کے مزید پڑھیں