پی اے سی کا اجلاس آج نو منتخب چیئرمین رانا تنویر کی صدارت میں ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمانی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ نو منتخب چیئرمین رانا تنویر حسین کی صدارت میں پہلا اجلاس ہی ان کیمرہ ہوگا، مجموعی طورپر موجودہ پبلک اکائونٹس کمیٹی کا یہ 10واں اجلاس ہوگا۔پی اے سی کی عدم فعالیت کے باعث تاحال نئی آڈٹ رپورٹ کے تحت سالانہ سرکاری مزید پڑھیں

پشاور ، ڈی آئی خان موٹروے جنوبی اضلاع کی تقدیر بدل دیگی،شہریار آفریدی

پشاور (آن لائن) پی ٹی آئی حکومت پسماندہ علاقوں کو ترقیاتی اسکیموں کے ذریعے قومی دھارے میں لارہی ہے، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان کا شکرگزار ہوں جنہوں نے جنوبی اضلاع کے لیے پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے جیسابڑا ترقیاتی منصوبہ منظور کیا، جنوبی اضلاع کو ماضی میں ترقیاتی کاموں سے محروم مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے مصر ی سرمایہ کار نجیب سویرس کی ملاقات

اسلام آباد (اے پی پی+صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان سے اورسکام ٹیلیکام میڈیا و ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو چیئرمین نجیب سویرس نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ دورران ملاقات ہاؤسنگ منصوبے اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پر مشاورت کی گئی۔ قبل ازیں نجیب ساویرس کی معاون خصوصی زلفی بخاری سے اہم ملاقات ہوئی، وزیر مزید پڑھیں

معاشی ترقی امن سے مشروط ہے‘ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈی جی رینجرز(سندھ) میجر جنرل عمر احمد بخاری نے بن قاسم ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ انڈسٹری کے اراکین نے میجر جنرل عمر بخاری سے ملاقات کی اور انڈسٹریز کے اغراض و مقاصد اور کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ڈی جی رینجرز نے کہا کہ معاشی ترقی مزید پڑھیں

لاہور، چوبر جی دھماکے کے دہشت گرد کا خاکہ تیار کرلیا گیا

لاہور (صباح نیوز) کچھ روز قبل لاہور کے علاقے چوبرجی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رکشہ ڈرائیور کی مدد سے مبینہ تخریب کار کا ایک خاکہ تیار کرنے کے بعد محنت کش کو رہا کردیا۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

عراق میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے اقدامات کیے جائیں‘رحمن ملک

اسلام آباد(اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمن ملک نے عراق میں پھنسے 70 پاکستانیوں کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے و بیورو آف ایمگریشن کو ہدایت کی ہے کہ عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔ سینیٹر رحمن مزید پڑھیں

بھارت خلائی آلودگی کا بہت بڑا ذریعہ بنتا جا رہا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت خلائی آلودگی کا بہت بڑا ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا ہے کہ مودی حکومت سائنس کی ترویج اور ترقی کے لیے کام نہیں کررہی،بھارت خلائی آلودگی مزید پڑھیں

آصف زرداری نے بھی طبی بنیادوں پر درخوست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی طبی بنیادوں پر درخوست ضمانت دائر کردی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین وسابق صدر آصف علی زرداری نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر کردی، درخواست میں نیب اوراحتساب عدالت نمبر مزید پڑھیں

طلباء یونین کی بحالی کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی: سندھ حکومت نے طلباء یونین کی بحالی کا فیصلہ کرلیا ، بل  اگلے صوبائی اجلاس میں پیش کیا جائے گا ۔ پیپلزپارٹی کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے  کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بعد وزیراعلیٰ نے بھی طلبہ تنظیموں کی بحالی کی حمایت کردی ہے، اسے جلد کابینہ سے منظوری کے مزید پڑھیں

ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن ملازمت سے مستعفی

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفا دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بشیر میمن نے استعفا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری افسر کو ریٹائرمنٹ کے نزدیک پوسٹنگ نہ دینا آداب کی خلاف مزید پڑھیں