کاشانہ لاہور کی انچارج سے چارج لے لیا گیا، گھر خالی کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) کاشانہ لاہور کی انچارج کی جانب سے صوبائی وزیر کا نوعمر لڑکیوں کو ہراساں اور زبردستی شادیاں کرانے کا اسیکنڈل بے نقاب کرنے پر پنجاب حکومت نے فوری طور پر خاتون سے نوکری کا چارج واپس لیکر انہیں سرکاری گھر بھی خالی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے مزید پڑھیں

پہلی سہ ماہی میں نان ٹیکس ریونیو میں 172فیصداضافہ ہوا،حماداظہر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں نان ٹیکس ریونیو میں 172فیصد جبکہ اندرونی ٹیکس وصولی میں 29فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکس فائلرز کی تعداد سالانہ 30سے 40فیصد بڑی رہی ہے فی الحال کسی منی بجٹ کی ضرورت نہیں۔ اتوار کے مزید پڑھیں

بھارت اور جاپان کے درمیان سیکورٹی تعاون پر مذاکرات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے سیکورٹی تعاون پر مذاکرات کے لیے جاپان کے وزیر خارجہ ٹوشیمیٹسو موتیگی نئی دہلی پہنچے ہیں۔ جہاں وہ بھارت اور جاپان کے درمیان دفاع اور خارجہ امور میں تعاون بڑھنے پر اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ان مذاکرات کو انڈو پیسیفک خطے میں استحکام مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سندھی کلچر ڈے پر مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سندھی کلچر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھی ثقافتی دن کے موقع پر کراچی سے لے کر کشمور تک، کینجھر سے لے کر کارونجھر تک ثقافتی رنگوں میں رنگے تمام شہروں، دیہات اور بستیوں کے سندھی بھائیوں کو مزید پڑھیں

عالمی اداروں کو مسئلہ کشمیر پر اپنی خاموشی ختم کرنا ہوگی، چودھری سرور

لاہور (آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کو مسئلہ کشمیر پر اپنی خاموشی ختم کرنا ہوگی، 22ہزار خواتین کو بیوہ، 11ہزار خواتین کی بے حرمتی کرکے بھارتی افواج دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی اور انسانیت کا قتل عام کر رہی ہے ۔ گور نر پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان “بیلٹ اینڈ روڈ” سے منسلک اہم ملک ہے،احمد جواد

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے فونکس گروپ کی دعوت پر چین میں قائم فونکس ہیڈکواٹر پہنچے۔ فونکس میڈیا کے جنرل مینیجر جیانگ فینگ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا استقبال کیا۔ احمد جواد نے کہا کہ پاکستان “بیلٹ اینڈ روڈ” سے منسلک اہم ملک ہے مزید پڑھیں

جیلوں میں 48ہزار قیدی عدالتی فیصلوںکے منتظر ہیں،وفاقی محتسب کی رپورٹ

اسلام آباد (اے پی پی) ملک بھر کی 114جیلوں میں57442قیدیوں کی گنجائش ہے اس کے برعکس 77275 افراد قید ہیں جبکہ حوالات میں 19833 اضافی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کی چوتھی سہ ماہی عملدرآمد رپورٹ کے مطابق سزا یافتہ قیدیوں کی تعداد تقریباً25456ہے جبکہ 48008 قیدی زیر سماعت مقدمات سے متعلق مزید پڑھیں

طلبہ حقوق کیلیے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت کردی‘ فردوس عاشق

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر وزیراعظم عمران خان کا بنیادی مشن ہے۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی امید ہے‘ نوجوانوں مزید پڑھیں

تحصیل نوشہرہ درکلاں میں فائرنگ‘باپ بیٹے سمیت 4افراد جاں بحق

گوجرانوالہ( آن لائن )پنجاب کی ایک تحصیل نوشہرہ درکلاں میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ درکلاں میں ملزمان نے کار پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے سمیت4 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں اعظم، بیٹا توقیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے طلبہ یونین کے انتخابات کا اعلان کردیا

مظفرآباد (صباح نیوز ) آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر بھر میں طلبہ یونین کے انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے ٹیلی ویژن پر دیکھا طلبہ و طالبات یونین کے احیا اور انتخابات کے لیے اپنی آواز بلند کر رہے تھے ،آج مجھے اس بات مزید پڑھیں