ملتان(خبر ایجنسیاں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت سے مسائل اور خطے کی صورتحال سب کے سامنے ہے ،بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان پر چڑھائی سمیت کچھ بھی کر سکتا ہے، آرمی چیف کی توسیع کی قانون سازی میں امید ہے اپوزیشن ساتھ دے گی۔ملتان میں میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کردار مضبوط ہوتوعزت ملتی ہے، خود داری پر سمجھوتا نہ کیا جائے، چیف جسٹس
ڈیرہ غازی خان(خبر ایجنسیاں) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ وہ عزت اور خودداری پر کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوئے۔ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سے خطاب کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں۔، میرے والد مجھے سی ایس ایس مزید پڑھیں
حکومت سے ایک نوٹیفکیشن نہیں بن سکتا،قانون سازی پر اتفاق کیسے کرائے گی‘ بلاول
مظفرآباد(خبر ایجنسیاں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ جن سے ایک نوٹیفکیشن نہیں بن سکا، وہ ایوان میں آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے6 ماہ میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب میں بلاول زرداری نے وزیراعظم مزید پڑھیں
کھوئی رٹہ سیکٹر ‘ بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ ‘ 2افراد زخمی
ڈونگی(صباح نیوز) لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری 2افراد زخمی ہو گئے ۔بھارت نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پوسٹو ں کو نشانہ بنایا جس کے بعد بھارتی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :کرفیو کے باوجود مظاہرے، جھڑپیں، درجنوں افراد زخمی
سری نگر(خبر ایجنسیاں) بھارتی جبر اور بدترین کرفیو کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں زبردست بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے،فورسز سے جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ مظاہرے سری نگر، بڈگام، گاندبل، اسلام آباد، پلوامہ، کولگام، شوپیاں، باندیپورہ، بارہ مولہ، کپواڑہ اور مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں کیے گئے۔مظاہرین کشمیر مزید پڑھیں
یاسر شاہ کے 113 رنز بھی پاکستان کو فالو آن سے نہ بچا سکے
ایڈ یلیڈ: دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان اپنی پہلی اننگز میں یاسر شاہ کی شاندار سینچری کی بدولت 302 رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا نے قومی ٹیم کو فالو آن کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز شان مسعود اور مزید پڑھیں
حکومت اپوزیشن کومشتعل کر نا چاہتی ہے، فوج پی ٹی آ ئی کی نہیں قوم کی ہے، احسن اقبال
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکز ی رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کومشتعل کر نا چاہتی ہے، فوج پی ٹی آ ئی کی نہیں قوم کی ہے۔ہفتے کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کومشتعل کر کے چاہتی ہے کہ آرمی چیف کے معاملے پر6ماہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: ملیشیا، ترکی، ایران اور پاکستانی نشریات پر پابندی عاید
سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ملیشیا ، ترکی، ایران اور پاکستانی نشریات پر مکمل طور پابندی عاید کر دی گئی ہے، اس حوالے سے مرکزی اطلاعات و نشریات کی وزارات کی جانب سے کیبل آپریٹرز کو سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ ان ممالک کی نشریات کو فوری طور بند کر دیں۔ مزید پڑھیں
طبی وجوہات پر نواز شریف کا بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ
رائے ونڈ (آن لائن) طبی وجوہات پر ن لیگ کے قائد نواز شریف نے بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری شہزاد نذیر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ طبی وجوہات پر نواز شریف نے بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے سمندر کے راستے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی
پسنی (نمائندہ جسارت) پاک بحریہ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے اشتراک سے پسنی کے قریب خفیہ اطلاع پرآپریشن کرتے ہوئے تقریباً 1200 کلوگرام حشیش پکڑلی جو سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل کی جا رہی تھی۔ منشیات کو اینٹی نارکوٹکس فورس حوالے کر دیا گیا۔ پاک بحریہ