لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی اور مجلس قائمہ سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران حکومت اور سیاست و ریاست کا اکٹھے چلنا مشکل ہورہا ہے۔یہ بات عیاں ہوگئی ہے کہ عمران خان کی لیڈر شپ میں سیاست ،معیشت،سماجی قدریںتباہ ہوئی ہیں اب انتہائی اہم قومی ادارے کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یوم یکجہتی فلسطین :فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت سائیکل ریلی
کراچی (نمائندہ جسارت ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا۔ مرکزی پروگرام کراچی میں نرسری تا پریس کلب یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ سائیکل ریلی میں سیکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی اور فلسطین و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ واضح مزید پڑھیں
اجتماعی معاملات کی ذمے داری بہت حساس اور اہم ہے ، دردانہ صدیقی
لاہور(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کی ذمے داری بے حد حساس اور اہم ہے اور اتنی ہی کڑی اس کی جوابدہی ہے۔ قیادت کے لیے لازم ہے کہ وہ فہم و بصیرت سے مالا مال ہو اوراجتماعیت کو آگے مزید پڑھیں
بیرسٹر فروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد( آن لائن )بیرسٹر فروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرسٹر فروغ نسیم سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی تقریب میں وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ یاد مزید پڑھیں
مدت ملازمت کی توسیع کے آئین میں ترمیم ناگزیر ہے، پیپلز پارٹی
اسلام آباد ( آن لائن) سینئر رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے آئین میں ترمیم ناگزیر ہے، وزیراعظم کا ٹوئٹ غیرمناسب ہے، لگتا ہے عمران خان کی سیاست پھر مفلوج ہو جائے گی۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پارلیمان مزید پڑھیں
رانا ثنا اللہ کی عدالت پیشی پر سیکورٹی اہلکاروں اور کارکنوں میں ہاتھا پائی
لاہور: انسداد منشیات عدالت میں (ن) لیگی رہنما وسابق وزیر رانا ثنا اللہ کی پیشی کے موقع پر وکلا اور سیکورٹی اہلکاروں میں ہاتھا پائی ہوئی ہے۔ منشیات برآمدگی کیس میں لیگی رہنما رانا ثنااللہ کو 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر اے این ایف نے ر اناثنا اللہ کو انسداد منشیات کورٹ میں مزید پڑھیں
شہباز شریف کا وزیر اعظم عمران خان کو خط، چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 نام بھجوادیے
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو بذریعہ خط نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تین نام بھجوا دیے ہیں۔ شہباز شریف نے ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام وزیراعظم کو بھجوا دئیے۔ قائد حزب مزید پڑھیں
آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے فیصلے سے ملکی اداروں میں تصادم چاہنے والوں کو شکست ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں قانونی ٹیم نے ترجمانوں کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں
سبی کے سٹی تھانے پر دستی بم حملہ
کوئٹہ: سبی کے سٹی تھانے پر دستی بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں واقع سٹی تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے دستی بم تھانے مزید پڑھیں
جیوانی؛ 31 فٹ طویل نایاب بروڈس وہیل مردہ حالت میں ساحل پر مل گئی
کراچی: بلوچستان کے ساحل جیوانی کے قریب 31 فٹ لمبی ’بروڈس وہیل‘ مردہ حالت میں پائی گئی۔ ترجمان ڈبیلو ڈبیلو ایف کے مطابق ماہی گیروں کے جال میں پھنس کر ہلاک ہونے والی نایاب نسل کی وہیل بلوچستان کی سمندری پٹی جیوانی کے قریب مردہ حالت میں مل گئی ہے، مردہ حالت میں ملنے والی وہیل 31 فٹ مزید پڑھیں