اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے سلیکٹڈ وزیراعظم کے ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نالائق کا ٹویٹ بھی نالائقی کا شاہکار ہے۔ عمران خان کے جھوٹ، فریب اور منافقت کی سیاست ناکام ہوچکی، ان کی ٹیم میں کوئی بھی ایک فرد ایسا نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زرداری کا طبی معائنہ: انسولین کی مقدار بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز ) میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری کا جمعرات کو میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا۔ میڈیکل بورڈ نے ماہر امراض قلب کی تجویز پر سابق صدر کی دل کی ادویات میں ردوبدل پر غور کیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر کی کمر مزید پڑھیں
حکومت ایوان سے ترمیم نہیں کراسکے گی، اعتراز احسن
ایوان میں حکومت کے پاس بہت کم اکثریت ہے، اپوزیشن کے ساتھ روابط بھی سب کے سامنے ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئینی ماہر اورپی پی رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے حکومت ایوان سے آئینی ترمیم نہیں کرواسکے گی۔ایک ٹی وی انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا عمران خان کی حکومت اتنی نا اہل ہے کہ مزید پڑھیں
ثابت ہوگیا عمران خان نالائق تھے، ہیں اور رہیں گے، مریم اورنگزیب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج کے دن ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے۔آرمی چیف مدت ملازمت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم کے بیان پر اپنے رد عمل میں مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں
نوازشریف امریکا جانے کیلئے رضامند نہیں ہو رہے‘ حسین نواز
علاج جاری ہے طبیعت نہ سنبھلنے پر ابھی تک پی ای ٹی اسکین شروع نہیں ہوسکا فیملی کااصرارہے کہ نوازشریف کوعلاج کیلئے امریکا لایا جائے‘میڈیا سے بات چیت لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے کہاہے کہ نوازشریف امریکا جانے کیلئے رضامندنہیں ہو رہے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شہباز شریف کیخلاف زبردستی وعدہ معاف گواہ بنائے جا رہے ہیں‘ مریم اورنگزیب
اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا ہے کہ نیب کی ہواؤں کا رخ پھر ہماری طرف ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ اس وقت ن احتسابی بیورو صرف ن لیگ کا احتساب کررہا ہے، نیب چیئرمین کہتے ہیں مزید پڑھیں
لاہور: رکشہ میں دھماکا، 5 افراد زخمی
لاہور کے علاقے چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ سے رکشہ مکمل طورپر تباہ ہوگیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس نے دھماکے میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے استعمال کا شبہ ظاہر کیا مزید پڑھیں
یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی ہے،جس کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 25 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہےجبکہ مٹی کے مزید پڑھیں
قوم حکمران جماعت کے غیر ملکی فنڈنگ کیس کا مطالبہ کررہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
ملک جمہوریت اورعوام کے لیے حاصل کیا گیا تھا، قبضہ گروپ نے ملک کو یرگمال بنایا ہوا ہے۔ سربراہ جمعیت علماء اسلام ف مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کو ان ہی کے آئینے میں چہرہ دکھانے کا وقت آگیا ہے۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، عدالت نے ہماری آئندہ کے لیے بھی رہنمائی کی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں قانونی ٹیم نے ترجمانوں کو مزید پڑھیں