اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدالت نے جو سوالات اٹھائے اس پر کابینہ نے تبادلہ خیال کے بعد اپنا موقف پیش کیا،یہ مسئلہ اب حل ہوگیا ہے۔عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ فیصلہ بر وقت آنا مناسب اقدام ہے کیونکہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان نیروبی میں تجارتی کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گا،رزاق دائود
اسلام آباد( آن لائن )مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ افریقا54ممالک پر مشتمل دوسرا بڑا براعظم ہے ،جس کی جی ڈی پی آنے والے سالوں میں 29ٹریلین تک بڑھ جائے گی،پاکستان30،31 جنوری2020ء میں نیروبی میں متوقع تجارتی کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گا۔جمعرات کو وزارت خارجہ میں جاری2 روزہ افریقی ممالک کی مزید پڑھیں
عوام کے اعتماد کے لیے ججوںکا احتساب بھی ضروری ہے، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ عدلیہ پرعوام کا اعتماد ضروری ہے اور عوام کے اعتماد کے لیے ججز کا احتساب بھی ضروری ہے۔عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں10رکنی فل کورٹ نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے مزید پڑھیں
نا اہل قانونی مشیروں نے ملکی وقار کودائو پر لگادیا، محمد حسین محنتی
دادو(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے نااہل مشیروں اور وزیراعظم کی جلد بازی کی وجہ سے ملکی اداروں کی عزت خاک میں ملادی جبکہ پہلی مرتبہ پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی کو متنازع بنادیا ہے،مدینے کی ریاست کا نام لینے مزید پڑھیں
تمام مسائل سے نجات کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں، فضل الرحمن
سکھر (آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کے مجھے جو یقین دہانیاں کرائی گئی تھیں وہ پوری ہوتی نظر آرہی ہیں ، آرمی چیف کی توسیع پر ابھی تبصرہ نہیں کرسکتا ، یہ عدالت کا فیصلہ ہے جس کا احترام کرنا چاہیے، نیب کے ذریعے سیاستدانوں کو عدالتوں مزید پڑھیں
بھارت انتہا پسندی پر مبنی فسطائیت کی پالیسی پر گامزن ہے، مسعود خان
مظفرآباد (صباح نیوز)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں کی جانے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے آزادکشمیر کو چھیننے اور پاکستان کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ نیز وہ اب ہندوتوا کارڈ استعمال مزید پڑھیں
اسرائیلی طرز کی ہندو بستیاں، حریت رہنمائوں کی بھارتی بیان کی مذمت
سری نگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر حریت رہنمائوں ،تنظیموںاور سول سوسائٹی نے نیویارک میں بھارتی سفارتکار کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوںنے کہاتھا کہ نریندر مودی کی سربراہی میں بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی طرز پر ہندوبستیاں آباد کرے گی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت جموںوکشمیر ، جموںوکشمیر مزید پڑھیں
حکمرانوں نے اداروںکو بدنام کردیا‘ وقار کی بحالی کیلیے قوم کو بہت محنت کرنا ہوگی‘ سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اسلامی جمعیت طلبہ کی ایجوکیشنل ایکسپو سے خطاب کررہے ہیں پشاور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ان اداروں کو بدنام کیا جو ہمیشہ قابل احترام رہے، ان اداروں کے وقار کی بحالی کے لیے اب قوم مزید پڑھیں
فروغ نسیم نے دوبارہ وفاقی وزیربرائے قانون کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما بر یسٹر فروغ نسیم نے دوبارہ وفاقی وزیر برائے قانون کا حلف اٹھالیا ہے ۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ،صدرپاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے فروغ نسیم سے حلف لیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ حل مزید پڑھیں
آصف زرداری مرد آہن ہیں جب کہ نواز شریف پہلے بھی بھاگ گئے تھے، اعتزاز احسن
آرمی چیف کی مدت میں اضافہ صحیح ہے یا نہیں اسے چیلنج کیا جاسکتا ہے، رہنما پیپلزپارٹی مقدمہ کراچی میں واپس منتقل ہونا چاہیے، اس سے بہت بدگمانی پھیل رہی ہے‘ میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری مرد آہن ہیں جب کہ نواز شریف 2000 میں مزید پڑھیں