سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 121 واں نمبر

 کراچی: عالمی مسابقتی انڈیکس کے مطابق پاکستان اس سال سیاحوں کے لیے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں 121 ویں نمبر پر موجود ہے۔ اکنامک، آرٹس، ثقافت، سائنس وٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں کی فہرست مرتب کرنے والے ادارے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ عالمی مسابقتی انڈیکس نے دنیا بھر میں سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی مزید پڑھیں

حکومت نے آرمی چیف کو کچی پرچی پر توسیع دی قمر زمان کائرہ کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمرالزماں کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آرمی چیف کو کچی پرچی پر توسیع دی، حکومت کو غور کرنا چاہیے۔ اس حوالے سے پہلے خط پر غور کرنا چاہیے، میں خود ایسے خط اپنے حلقے کے لوگوں کو لکھ کر دیتا رہتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

تھرکول سے سائن گیس کی پیداوار سب سے سستا ذریعہ ہے مراد علی شاہ

گیس کے ذخائر ختم ہونے سے چند برسوں بعد یوریا کھاد کی تیاری میں شدید قلت کا سامنا کرنا ہوگا، چین کے سرمایہ کاروں کو کراچی میں سرمایہ کاری کی پیشکش وزیر اعلیٰ سندھ سے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات، زراعت کے شعبے میں گریڈنگ سے لے کر کولڈ اسٹوریج اور ویلیو مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کی خدمات وفاق کے سپرد نہیں کر رہے مرتضیٰ وہاب

پولیس کے ایس ایس پیز کا کام پریس کانفرنس کرنا نہیں ہے، ترجمان سندھ حکومت صحافیوں کے سامنے ملزمان کو لانے سے کیس پر منفی اثرات پڑتے ہیں، میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کا مصروف شاہرائوں سے تجاوزات ختم کرنے کا دعویٰ

صدر ایمپریس مارکیٹ، ہائی کورٹ، سٹی کورٹ، شارع فیصل اور طارق روڈ سمیت دیگر علاقوں میں بھرپور آپریشن کیا گیا سڑکیں کشادہ ہونے سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئی ہے، پتھارے والوں کیلئے متبادل جگہ دیکھ رہے ہیں، ڈائریکٹر انکروچمنٹ کراچی (وقائع نگار خصوصی) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کی مصروف شاہراہوں سے تجاوزات مزید پڑھیں

پختونخوا :دہشت گردوں کی مالی معاونت کیخلاف ٹاسک فورس سیل قائم

پشاور(آن لائن)منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ٹاسک فورس سیل قائم کر دیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سیل محکمہ داخلہ میں قائم کیا گیا ہے ، خصوصی سیل صوبے میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

مانسہرہ : جے یو آئی اے رہنما مفتی کفایت اللہ پر قاتلانہ حملہ، بیٹوں سمیت زخمی

مانسہرہ(آن لائن) جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مانسہرہ میں نامعلوم افراد نے مفتی کفایت اللہ کی گاڑی کوٹکر ماری جس کے بعد 5 افراد نے آہنی راڈ سے ان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں مفتی مزید پڑھیں

ملک بھر میں ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی

جس موٹرسائیکل سوار نے ہیلمٹ نہیں پہنا ہو گا انہیں کسی صورت پیٹرول نہیں دیا جائے گا لیکن اس پابندی کے اطلاق کے بعد بھی شہریوں کی جانب سے تاحال غفلت برتی جا رہی ہے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں بغیر ہیلمٹ کے پٹرول پمپ پر آنے والے موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول دینے پر مزید پڑھیں

گرین لائن نمائش چورنگی تک مکمل کرنے کیلئے2 ارب روپے جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق نے گرین لائن نمائش چورنگی تک مکمل کرنے کیلئے2 ارب روپے‘ حیدر آباد انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل اینڈ مینجمنٹ سائنس کیلئے50 کروڑ روپے اور میٹرک بورڈ تا سخی حسن زیر تعمیر تعمیر سگنل فری کورڈور کیلئے بھی100 فیصد رقم جاری کردی ہے۔

ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الثانی 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج بعد نماز عصر دفتر محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔