اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کو فیصلہ دینے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مفتی کفایت اللہ پر حملہ، بیٹوں سمیت زخمی
مانسہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ اور ان کے بیٹوں پر نامعلوم مسلح افراد کا نے حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ اور ان کے بیٹوں پر نامعلوم افراد نے آہنی راڈوں سے حملہ کردیا تاہم مفتی کفایت اللہ حملے میں بال مزید پڑھیں
صحافتی ملازمت ترک نہ کرنے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
پولیس کے مطابق نوبیاہتا جوڑا 7 ماہ قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوا تھا. لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں شوہر نے اپنی اہلیہ کو گولی مار کر قتل کر دیا ، 27 سالہ مقتولہ کرائم رپورٹر اور ایک نجی صحافتی ادارے سے وابستہ تھی ۔ پولیس کے مطابق ملزم دلاور علی بھی اسی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان، رحیم یارخان میں حادثات‘ 12 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان/ رحیم یار خان ( اے پی پی) ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یارخان میں حادثات کے باعث12افراد جاںبحق ہوگئے‘ ہلاک شدگان میں پاک فوج کے 5 اہلکار اور خواتین بھی شامل ہیں‘ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کراچی جانے والی مسافر بس مزید پڑھیں
بھارتی فوج کاکنٹرول لائن پراسرائیلی میزائل نصب کرنے کا انکشاف
سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کنٹرول لائن پراسرائیلی ساختہ اسپائک ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل نصب کررہی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے اسرائیل سے240 اسپائک ٹینک شکن میزائل اور 12لانچرزہنگامی بنیاد پرحاصل کیے ہیں تاکہ ان کوکنٹرول لائن پر نصب کیا جائے۔ یہ میزائل دشمن کے ٹھکانوں مزید پڑھیں
کشمیر ی عوام خوف زدہ ،ہر انچ پر ایک فوجی کھڑا ہے، یشونت سنہا
سری نگر (آن لائن) وادی کشمیر اب ایک ملٹری اسٹیٹ بنتا جارہا ہے،ہر انچ پر ایک فوجی کھڑا ہے،عوام میں خوف طاری ہے، ہمیں امید نہیں کہ یہاں کے حالات کب ٹھیک ہونگے۔ یہ بات یشونت سنہا، کپل کاک، شوشبا باروے، وجاہت حبیب اللہ اور بھارت بھوشن پر مشتمل وفد نے 3 روزہ دورے کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: ریاستی دہشت گردی ، آپریشن، دھماکے،5افراد ہلاک
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری۔آپریشن۔دھماکے۔5 افراد ہلاک۔تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں سرچ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں 3 سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت کی اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم کو آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا مزید پڑھیں
ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ اس کیس کی پیروی کروں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
اسلام آباد: سنگین غداری کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے مشرف ٹرائل کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی درخواست دائرکی تھی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کا کہنا ہے کہ ان کا مزید پڑھیں
کے الیکٹرک اور اینگرو انرجی کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ لگائیں گے
پلانٹ سے 50میگا واٹ بجلی پید اہو گی،مونس علوی اور اینگرو انرجی احسن ظفر سید نے اس معاہدے پر دستخط کئے دونوں کمپنیوں کے درمیان کراچی کا پہلا کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ قائم کرنے کا معاہدہ ہو گیا کراچی کراچی کے سالڈ ویسٹ کومقامی اور قابل تجدید توانائی کے وسائل میں تبدیل مزید پڑھیں