کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں جنوب مشرقی سمت سے چلنے والی ہوائوں کی وجہ سے موسم خشک تاہم قدرے ٹھنڈا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہے گا۔ منگل کو شہر کا درجہ حرارت 120 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج بدھ کو 19 سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اخبار ی ہاکروں کو بیروزگار ہونے نہیں دینگے ٗ وسیم اختر
انجمن اخبار فروشاں اور کے یو جے کے وفد سے ملاقات میئر کراچی نے کمیٹی تشکیل دیدی کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے انجمن اخبار فروشاں اور کے یو جے کے وفد کو یقین دلایا ہے کہ شہر میں اخباری ہاکروں کو بے روزگار ہونے نہیں دیا جائے گا، ہرممکن کوشش کی جارہی مزید پڑھیں
پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ حادثے سے بچ گیا، ہنگامی لینڈنگ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 789 کو فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، ذرائع مزید پڑھیں
ضلع شرقی اینٹی کرپشن نے اشتہاری بورڈز کا ریکارڈ مانگ لیا
میونسپل کمشنر وسیم سومرو کے چارج سنبھالتے ہی محکمہ انسداد رشوت ستانی ڈی ایم سی ایسٹ میں داخل ہوگیا مبینہ کروڑوں کی لوٹ مار سمیت دیگر بدعنوانیوں کی شکایات پر ڈائریکٹر ایڈوٹائزمنٹ سے تحقیقات شروع کردیں کراچی(وقائع نگار خصوصی)بلدیہ ضلع شرقی میں میونسپل کمشنر وسیم سومرو کے چارج سنبھالتے ہی اینٹی کرپشن بھی ڈی ایم مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ کے حکم پر پولیس افسران کے پریس کانفرنس کرنے پر پابندی لگادی گئی
کوئی بھی پولیس افسر براہ راست میڈیا سے رابطہ نہیں کرے گا، انتہائی اہم پریس کانفرنس سے قبل اس کے متن کی منظوری لینا ہوگی پریس کانفرنس کے متن کی منظوری متعلقہ زون کے ڈی آئی جی سے لینا ہوگی، آئی جی سندھ کو بعض افسران پر تحفظات ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹارگٹ کلر ’یوسف ٹھیلے مزید پڑھیں
فائر ٹینڈر خریدنے کیلئے رقم آئے ایک سال ہوگیا ٗ نہیں ملی ٗ میئرکراچی
گورنر سندھ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ذاتی دلچسپی لیں اور اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے جو بھی رکاوٹیں ہیں اس کو دور کریں ٗ وسیم اختر فائر بریگیڈ ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جتنا کام کررہے ہیں کوئی دوسرا نہیں کرسکتا ٗ فائر بریگیڈ اسٹیشن میں افسران کے اجلاس سے خطاب کراچی مزید پڑھیں
’’دو ٹکے کا آدمی‘‘: کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج
ویڈیو میںخاتون تلخ کلامی کرتے ہوئے جب کہ شیشے کے عکس میں ٹریفک پولیس کا افسر نظر آرہا ہے خاتون نے میری ایک نہ سنی اور مجھے مختلف القاب سے پکارتے ہوئے فرار ہوگئیں‘ ٹریفک پولیس اہلکار کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیفنس میں کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے انتہائی بدتمیزی کی ویڈیو منظر عام پر مزید پڑھیں
کوشش ہے نوازشریف پاکستانی ٹی وی چینلزنہ دیکھیں، حسین نواز
ٹی وی دیکھنے سے علاج متاثر ہوتا ہے‘ڈاکٹر اسٹرائیڈز کی ہیوی ڈوز کو ختم کرنا چاہتے ہیں انفیکشن کے خطرے سے بچنے کیلئے اسپتال کے بجائے گھرمیں علاج کیا جا رہا ہے‘ میڈیا سے گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
عامرلیاقت انتخابی انجینئرنگ کے نتیجے میں کامیاب ہوئے، فاروق ستار
عامرلیاقت الیکشن والی رات مایوس ہو کرسوگئے تھے، مجھے قیادت سے ہٹانے کے لیے الیکشن میں سازش کی گئی 3 سال بعد میئر کہتے ہیں میں کچھ نہیں کر سکتا میں پارٹی قائد ہوتا تو میئر سے استعفیٰ دلوا دیتا‘ سینئرسیاستدان کی گفتگو جس شہر سے حکومتی وزرا اور مشیران کو تنخواہیں اور مراعات حاصل مزید پڑھیں
وزیراعظم آفس سے ہونیوالے آرڈر پہلے شہباز شریف
کے پاس واٹس ایپ پر جاتے ہیں‘ سینئر صحافی کا دعویٰ پنجاب کی 90 فیصد بیوروکریسی ابھی بھی شہباز شریف کو اپنا وزیراعلیٰ مانتی ہے‘عارف حمید بھٹی عثمان بزدارکاکوئی کام نہیں اپنے دفترچند ہی گھنٹے گزار کر گورنر ہاؤس تیراکی کیلئے چلے جاتے ہیں اینکر محمد مالک نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں