کامیابی اور اسے موثر بنانے کے لئے گورننس ا سٹرکچر، اسکیم رولز، قیمتوں کے تعین جیسے اقدامات اہم ہوں ،ملکہ میکسیما کار انداز اور اسٹیٹ بینک کے مابین مائیکرو پے منٹ گیٹ وے کے نفاذ کے لئے معاہدے پر دستخط پاکستان انوویٹو فنانس فورم کے دوسرے روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزارسابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سلیم اللہ خان نے موقف مزید پڑھیں
کابینہ اجلاس،وزیراعظم فروغ نسیم پر برس پڑے
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کے سلسلے میں تمام لوازمات پورے نہ ہونے پر وزیر قانون فروغ نسیم پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو کابینہ کے ایجنڈے پر بات کرنے کے بجائے مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات
وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کو چئیرمین پاک چائنہ کوریڈور (سی پیک) اتھارٹی مقرر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چئیرمین سی پیک اتھارٹی کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جوفوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔عاصم سلیم باجوہ کی تقرری 4سال کےلئے کی گئی ہے۔ سی پیک اتھارٹی مزید پڑھیں
سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی نے میدان مار لیا
پی ٹی آئی کے امیدوار ذیشان خانزادہ نے 104،متحدہ اپوزیشن کے امیدوار فرزند علی وزیر نے 31ووٹ حاصل کئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)سابق سینیٹر خانزادہ خان کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہونے والی نشست پر پی ٹی آئی کے امیدوار ذیشان خانزادہ 104 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے۔متحدہ اپوزیشن کے امیدوار مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی ہوا جس میں ڈیفس ایکٹ سیکشن 255 میں ترمیم منظور کی گئی، اس ترمیم کے تحت ڈیفنس ایکٹ میں لفظ توسیع کا مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کی پمز آمد، آصف زرداری سے ملاقات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پمز آمد، اسپتال میں زیر علاج اپنے والد آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلاول بھٹو نے سابق صدر کی صحت سمیت ملکی سیاسی مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے وفاق سے مدد مانگ لی
وفاق فوراً اسپرے کیلئے 3 جہاز اور 32 گاڑیاں سندھ حکومت کو فراہم کرے، ایک جہاز سے چاروں ڈویژن کے تمام اضلاع میں اسپرے نہیں ہوسکتا، وزیر زراعت ٹڈی دل کا خاتمہ کرنے کی ادویات باہر سے منگوانا بھی وفاق کی ذمہ داری ہے اگر اقدامات نہ کئے گئے تو سندھ میں فصلوں کو بڑا مزید پڑھیں
صحت خراب ہے‘مگر حوصلے بلند ہیں ڈٹ کر کھڑے ہیں‘ زرداری
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صحت خراب ہے مگر حوصلے بلند ہیں‘ وہ ڈٹ کر کھڑے ہیں‘ کارکن بھی ڈٹے رہیں ‘ ملک مشکل میں ہے‘ سب نے مل کر اسے مشکل سے نکالان ہے‘حکومت کو جانا ہوگا۔
فردوس عاشق اعوان سعودی عرب پہنچ گئیں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان 2 روز دورے پر سعودی عرب پہنچ گئیں وہ جدہ میں او آئی سی کے قیام کی گولڈن جوبلی تقریبات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ وہ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل اور سعودی وزیر خارجہ کی دعوت پر مزید پڑھیں