سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2کشمیری شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس او جی، سیکورٹی فورسز اور سی آر پی ایف نے ضلع پلوامہ کے دربگام پریچھار گاؤں کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کر دی، جس میں فائرنگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نوازشریف نے لندن علاج کے دورے پر قوم کے 34 کروڑ خرچ کیے، مراد سعید
صحت انصاف کارڈ سے ایک خاندان 7 لاکھ 20 ہزار تک کا مفت اور بہترین علاج کراسکتا ہے سابق نااہل وزیراعظم کے علاج پر خرچے کا بوجھ سرکاری خزانے پر پڑا ہے‘وفاقی وزیر برائے مواصلات اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ نوازشریف نے لندن علاج کے ایک دورے پر مزید پڑھیں
عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے‘ عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا اور حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ کے حکم پر نہ چلنے والی مزید پڑھیں
پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقا ت ہونی چاہیے‘ شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نواز شریف چلے گئے اور دوسرا بھی جانا چاہتا ہے تو اس کو بھی جانے دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چیئرمین نیب نےاچھی بات کی کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے، نیب جلد مزید پڑھیں
ملک صرف وزیراعظم کی خواہش اورمرضی کے مطابق نہیں چل سکتا، مصطفیٰ کمال
عمران نے ملک کے بجائے خود کو صرف پی ٹی آئی کا وزیراعظم بنایا ہوا ہے، ان کی تقریروں سے مایوسی پھیل رہی ہے مودی سے بات ہوسکتی ہے تو سندھ کے وزیراعلیٰ سے کیوں نہیں ہوسکتی؟ چیئرمین پی ایس پی کاتقریب سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اپوزیشن چاہتی یہی الیکشن کمشنر فیصلہ کریں،دال میں کچھ کالا ہے،فردوس عاشق
اپوزیشن کوایک دم کیسے یقین ہوگیا؟ کہ یہ الیکشن کمشنر درست فیصلہ دیں گے‘ معاون خصوصی دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال ہی کالی ہے یہ آئندہ دنوں پتا چل جائیگا‘ میڈیا کوبریفنگ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہتی یہی الیکشن مزید پڑھیں
نالائق وزیراعظم اور نیب نے پاکستان کی بدنامی کرائی اورمعیشت تباہ کی،مریم اورنگزیب
شاہد خاقان ، رانا ثناء، سعد، سلمان رفیق، حمزہ شہباز اور مفتاح اسماعیل ریاست کے ضمیر کے قیدی ہیں بے گناہ کو ایک دن بھی قید کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،شرم آنی چاہیے‘ ترجمان (ن)لیگ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نالائق وزیراعظم اور نیب نے مزید پڑھیں
اسفند یار ولی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں
پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات زاہد خان نے میڈیا کو بتایا کہ قائد کو ڈاکٹرز نے ایک ہفتے تک مکمل آرام اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
نیا سال آئیگا تو عمران خان مسائل پر قابو پا لیں گے، شیخ رشید
عمران خان کا نام ہی تحریک انصاف ہے اور وہی ہمارا اتحادی ہے‘وفاقی وزیر ریلوے ایم ایل ون منصوبے کومیں ہی انجام تک پہنچاؤں گا‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیا سال آئے گا تو عمران خان کے مسائل حل ہوجائیں گے، مزید پڑھیں
مریم نواز کا اے پی سی میں شرکت سے انکار
(ن)لیگ نے اے پی سی میں شرکت کیلئے 4 رکنی اعلیٰ سطحی وفد تشکیل دیدیا سینیٹر راجہ ظفر الحق، احسن اقبال، ایاز صادق اور امیر مقام شامل ہیں ‘ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی مزید پڑھیں