کراچی میں کل سے سردی میں اضافہ ہونے کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شمال کی جانب سے ہوائیں چلنے کے باعث کراچی میں کل 27 نومبر سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق سے چلنے والی ہوائوں کے باعث شہر قائد میں سردی میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کراچی کے چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا مزید پڑھیں

حراستی مراکز کو جائز یا ناجائز قرار دینا حکومت کا نہیںججز کا کام ہے ، عدالت عظمیٰ

  اسلام آباد( نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ حراستی مراکز کو جائز یا ناجائز قرار دینا حکومت کا نہیںججز کا کام ہے ۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں5رکنی بینچ نے فاٹا اور پاٹا ایکٹ اور صوبہ خیبر پختونخوا میں حراستی مراکز کے قیام سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

حکومت کی بیماریاں بڑھتی جارہی ہیں ، وینٹی لیٹر ہر جاسکتی ہے، سراج الحق

  لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کی بیماریاں دن بد ن بڑھتی جارہی ہیں ، حکومت تشویشناک حالت کی بنا پر وینٹی لیٹر پر جاسکتی ہے ۔ وزرا اور حکومتی ڈاکٹرز قوم کے ساتھ مسلسل مذاق کر رہے ہیں ۔ وزیر تجارت نے وزیراعظم کے دعوئوں کی مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس : زرداری ، فریال سمیت 22ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس ، سراج درانی کا فیصلہ محفوظ

  اسلام آباد/ کراچی (نمائندگان جسارت) نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر پاکستان آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت 22 ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کردیا، سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون 10روزہ جسمانی ریمانڈپرنیب کے حوالے کردیا گیاجبکہ سندھ ہائیکورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مزید پڑھیں

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش حق خوردارادیت کی حمایت کا عزم

  جدہ (اے پی پی) جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار اور حمایت جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تقریب میں بڑی تعداد میں سفارتکاروں اور پاکستانیوں مزید پڑھیں

میرے خلاف بیان کس نے دلوایا؟ پولیس حقائق بتائے ورنہ کارروائی کرونگا ، وزیر اعلیٰ سندھ کی دھمکی

  کراچی(نمائندہ جسارت+ خالدمخدومی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والاسے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقائق بتادیں کہ میرے خلاف بیان کس نے دلوایا ورنہ پولیس کے خلاف کارروائی کروں گا۔پولیس کے اعلیٰ افسران نے ٹارگٹ کلرکی وائرل ہونے والی وڈیو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان/ اسلام آباد (صباح نیوز) ڈیرہ سے تقریباً 50 کلو میٹر دور انڈس ہائی وے پر علاقہ رمک میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔ فوری طور پر اہل علاقہ مدد کیلیے پہنچے بعد ازاں متعلقہ اداروں نے امدادی کارروائیاں شروع کیں، وزیر اعظم عمران خان نے حادثے میں مزید پڑھیں

گوادر:کوسٹ گارڈکی کارروائی،2ارب مالیت کی چرس برآمد

گوادر (نمائندہ جسارت)پاکستان کوسٹ گارڈنے خفیہ اطلاع پر گوادر کے قریب تربت روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 2ارب روپے مالیت کی 1770کلو اعلیٰ معیار کی چرس برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق کوسٹ گارڈ کو اطلاع ملی تھی گوادر کے قریب تربت روڈ سے منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے،جس پرڈی جی کوسٹ گارڈزنے متعلقہ کمانڈر کو مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام ایکسپریس کی عدالتی تحقیقات کی جائیں، حسین محنتی

میرپورخاص: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی تیز گام سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں میرپورخاص( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سانحہ تیز گام کو ایک قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹجموں‘مقبوضہ کشمیر میں بندشوں کے خلاف سماعت ملتوی

جموں (اے پی پی) جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد عائد پابندیوں کے خلاف عرضی پر سماعت گزشتہ روزہونی تھی جوآج تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔پچھلی سماعت میں مرکزی حکومت کے وکیل تشار مہتا نے عدالت عظمیٰ میں کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں