ملتان : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ملتان (صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک پر امریکی نائب وزیرخار جہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلس ویلز کے بیان سے منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، یہ ایلس ویلز کی رائے ہو سکتی ہے، پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارتی سول سوسائٹی کے وفد کو سری نگر سے باہر جانے سے روک دیا گیا
سری نگر (صباح نیوز) بھارت کے سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا کی قیادت میں بھارتی سول سوسائٹی گروپ کے 5 رکنی وفد کو قابض انتظامیہ نے سری نگر سے باہر جانے سے روک دیا ہے۔ وفد میں شامل سابق انفارمیشن کمشنر وجاہت حبیب اللہ نے سری نگر میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ کشمیریوں کی مزید پڑھیں
غیرقانونی طورپر ایران میں داخل ہونیوالے49پاکستانی گرفتار
نوکنڈی ( آن لائن )غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے49پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتارکرکے پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں پاکستانی حکام کے حوالے کردیاگیا جبکہ مذید تفیش کے لیے ایف آئی اے حکام کے حوالے کردیاگیا۔
چاغی ، 2قطری باشندے گرفتار، محکمہ داخلہ بلوچستان کے حوالے کیا جائے گا
چاغی ( آن لائن )چاغی لیویز فورس نے 2 قطری باشندے حراست میں لے لیے ،ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک کے مطابق گزشتہ رات پدگ کے علاقے سے لیویز فورس نے دو قطری باشندوں احمد عبداللہ عرار اور التانی عبد العزیز عبد اللہ کو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے ، مزید پڑھیں
نمرتا ہلاکت کیس:اہم شواہد لیبارٹری نہ بھجوانے کا انکشاف
لاڑکانہ(صباح نیوز)نمرتا ہلاکت کیس میں پولیس کی جانب سے متوفیہ کے دوپٹے سمیت دیگر اہم شواہد ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نہ بھجوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔آصفہ بی بی ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی طالب علم نمرتا کے گلے سے بندھے دوپٹے کی ڈی این اے رپورٹ لاڑکانہ پولیس کو موصول ہو گئی ، مزید پڑھیں
ضمنی انتخاب میر پور حلقہ ایل اے 3: پی ٹی آئی نے ن لیگ کو شکست دیدی
میرپور (صباح نیوز) قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 3 میرپور کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے ن لیگ کے امیدوار چودھری صہیب کے مقابلے میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق 4 ہزار سے زائد ووٹ کی واضح برتری سے میدان مارلیا، مزید پڑھیں
افغان مسئلے کا پرامن حل تنازع کشمیر کے حل میں معاون ہوگا‘ چیئرمین کشمیر کمیٹی
ملتان (اے پی پی)چیئرمین کشمیر کمیٹی سیدفخرامام نے کہاہے کہ افغان مسئلے کاپرامن حل مسئلہ کشمیر کے حل میں معاون ثابت ہوگا۔اتوارکے روزملتان میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے مزیدکہاکہ پاکستان عالمی سطح پرمقبوضہ جموں وکشمیرکے لوگوں کو آسانیاں فراہم کرنے کے لیے بھرپورکوششیں کررہاہے ۔مودی حکومت نے 112دن سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوراک، مزید پڑھیں
اسیر حریت رہنماؤں کی رہائی مقبوضہ کشمیر کے نئے سیاسی نظام میں شمولیت سے مشروط
سرینگر/واشنگٹن(صباح نیوز)پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی مفتی کہا کہ مودی سرکار کی جانب سے انہیں پیغام دیا گیاہے کہ آزادی پسند رہنمائوں کی رہائی جموں و کشمیر میں نئے سیاسی نظام میں شمولیت پر رضا مندی سے مشروط ہے ،َمقبوضہ وادی میں مسلسل 112ویں روز بھی فوجی محاصرہ مزید پڑھیں
برسبین ٹیسٹ : آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دیدی
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز نے قومی ٹیم کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دیدی۔ برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں چوتھے روز کے کھیل کا آغاز ہوا تو شان مسعود 27 اور بابراعظم 20 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے، شان مسعود زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ مزید پڑھیں
سی پیک: امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے، فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے ،یہ راہداری پورے خطے کی اقتصادی ترقی اور مزید پڑھیں