لاہور: جاعت اسلامی کے امیر وسینٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی کار کردگی کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف ہے۔ جاعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے میں قرآن کو تو جلایا لیکن ہماری نام نہاد حکومتیں قرآن کے نظام ، سیاست اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قرآن کی بےحرمتی کو روکنے والے مجاہد کو رہا کیا جائے،شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ناروے میں قرآن کی بےحرمتی کو روکنے والے مجاہد کو رہا کیا جائے اور قرآن کی بےحرمتی کرنے والے شخص کو سزا دی جائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے کے واقعے کی پُر مزید پڑھیں
اسلام کےخلاف اشتعال انگیزکارروائیاں کسی صورت قبول نہیں،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے وزارت خارجہ کو ناروے واقعے پر اسلامی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب حکومت کے انتظامی امور پر شدید تحفظات کا اظہار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں مہنگائی پر قابو مزید پڑھیں
العزیزیہ کیس: نواز شریف کو حاضری سے استثنا مل گیا
اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں اپنی سزا کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کے موقع پر حاضری سے استثناٰ کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے عدالت سے 25 نومبر کی سماعت کے دوران حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی مزید پڑھیں
اقتدار کی کرسی پر ڈٹے رہنا ہماری منزل نہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقتدار کی کرسی پر ڈٹے رہنا ہماری منزل نہیں، ہم ملک میں حقیقی تبدیلی لانا چاہتے ہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، ملک کو معاشی طور پر مضبوط اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں
ایک اور بحران الیکشن کمیشن 7 دسمبر کو غیر فعال ہو جائیگا
اسلام آباد(نمائندہ جسارت)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ جسٹس (ر) سردار رضا خان 6دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے ،نئے سربراہ کی تعیناتی نہ کی گئی تو 7دسمبر کو الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائے گا اور ایک اور نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر)سردار رضا خان نے کمیشن مزید پڑھیں
قرآن کی بے حرمتی ، نارویجن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، پاکستان کا شدید احتجاج۔ جماعت اسلامی کے ملک بھر میں مظاہرے
اسلام آباد/لاہور ( نمائندگان جسارت) قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج،ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ جبکہ جماعت اسلامی کے تحت ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں
حکومت کو کشمیر کے متفقہ قومی مئوقف سے انحراف نہیں کرنے دیں گے، سراج الحق
لاہور( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے اشتعال انگیزبیانات کی وجہ سے جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل ہوسکتی ہے ۔ حکمران اپنی نااہلی اور نالائقی کو چھپانے کیلیے سیاسی انتشار کو جان بوجھ کر ہوا دے رہے ہیں۔ اس سیاسی انتشار کا سب سے مزید پڑھیں
توانائی بحران کا حل سندھ کے پاس ہے، مراد علی شاہ
کراچی (نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ قوم کے توانائی کے بحران کا حل سندھ کے پاس ہے اور میں اسے ثابت بھی کروں گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے الیکٹریفکیشن اورگیسیفیکیشن کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ انرجی کو ہدایت کی کہ وہ مزید پڑھیں