وسیم اختر کو لندن کا میئر بنا دیا جائے تو اس کو بھی لیاری اورلالو کھیت بنا دیں گے، مصط�ی کمال

کراچی میں مسئلہ اختیار کا نہیں کردار کا ہے‘ ایک وفاقی وزیر صرف ٹوئٹ کرکے صفائی کی کوشش کرتے رہے صوبہ میں شہریوں کو کتے کاٹ رہے ہیں اور ڈینگی نے اپنے پنجے گاڑ دئیے ہیں،میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی میں مسئلہ اختیار کا نہیں مزید پڑھیں

و�اقی حکومت کراچی کے مسائل میں دلچسپی ن�یں لیتی، سعید غنی

وزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے اورعمران خان ہم سے تو بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے سندھ پہلا صوبہ ہوگا جہاں صحافیوں کے تحفظ کا بل لایا جائے گا‘میٹ دی ایڈیٹرز پروگرام سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے مزید پڑھیں

�وج صر� آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی �ے، ڈاکٹر شا�د مسعود

ابھی عمران خان کو بطور وزیراعظم کسی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑا، فارن فنڈنگ کیس کابحران کھڑاہے فرض کریں غداری کیس کا فیصلہ مشرف کیخلاف آجاتا ہے توپھران پر دباؤ آئے گا کہ مشرف کو واپس لائیں نیب میں ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے گرفتاریاں شروع ہوگئیں تو پھر کیا ہوگا؟ سینئر تجزیہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلا� اشتعال اور ن�رت انگیز تقاریر کا مقدم� چلنا چا�ئے‘ مریم اورنگزیب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اب سے کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں تقریر کی جس پر اب پاکستان مسلم لیگ ن کا بھی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج کی تقریر کے بعد یقین ہو گیا مزید پڑھیں

آسٹریلوی �ونے کے باوجود شنیرا اکرم کا دل پاکستانی

پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی‘ اہلیہ وسیم اکرم آسٹریلیا اورپاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا بہت مشکل ہے، شنیرا اکرم میں اپنی زندگی پاکستانی عوام کے ساتھ گزارنے آئی ہوں‘پاکستان زندہ باد‘ ٹوئٹ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

اے آئی جی کی ڈی آئی جی ٹری�ک کو مزید ب�تری کی �دایت

کراچی (کرائم رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی پولیس آفس (KPO) میں بسلسلہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر، اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ جنید شیخ، اے ڈی آئی جی ٹی این ٹی شمائل ریاض مزید پڑھیں

پارکنگ ما�یا کی ش�ریوں سے یومی� ڈیڑھ کروڑ کی وصولی

شہریوں سے بدمعاشی معمول بن گئی ٗ متعلقہ اداروں نے تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا ٗ محمد احمد دائود اضافی فیس ٹھیکیداروں اور پولیس میں شامل کالی بھیڑوں کی جیبوں میں جانے لگی ٗ چیئرمین گلوبل فائونڈیشن کراچی (اسٹاف رپورٹر) چارجڈ پارکنگ مافیا شہریوں سے یومیہ ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کرنے لگی، اضافی چارجڈ پارکنگ مزید پڑھیں

نبی کریم� کی تعلیمات اچھے اخلاق سکھاتی �یں سعدی� راشد

ہم مسلمان صرف ایک دین کی پیروی کرتے ہیں‘ ہمدرد نونہال اسمبلی میں سیرت کانفرنس سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد نے کہا ہے کہ ہادیٔ عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں آمد بنی نوع انسان کے لیے رشد و ہدایت کا باعث بنی، اگر آپ مزید پڑھیں

ش�ر قائد میں سڑکوں ٗ �ٹ پاتھوں اور گرین بیلٹس پرقائم تجاوزات کا ص�ایا

انسداد تجاوزات کا ضلع شرقی ٗ غرب اور جنوبی میں آپریشن ٗ جھونپڑیوں ٗ ہوٹلز ٗ دکانوں کو مسمار کرنے کے ساتھ ناکارہ گاڑیاں ٗ ٹھیلے ٗ پتھارے اور دیگر تجاوزات کو ضبط کرلیا گیا ایم اے جناح روڈ ٗ آئی آئی چندریگر روڈ ٗ گلشن اقبال ٗ بلدیہ ٹائون ٗ دبئی چوک ٗ میر مزید پڑھیں

کراچی میں آج رات سے سردی بڑھنے کی پیش گوئی

ملک کے بالائی علاقوں اور بلوچستان سے سرد ہوائوں کا سسٹم شہر میں داخل ہونے والا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے آج رات سے کراچی میں تیز ہوائوں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کراچی والے سردی کے لیے تیار رہیں۔ مزید پڑھیں