قوم سلیکٹڈ حکومت سے تنگ آچکی ہے‘ ہم فری اینڈ فیئر الیکشن چاہتے ہیں‘ معلوم ہے کے آر ٹی اے سسٹم کس نے فیل کرایا ایک کروڑ نوکریاں دینے کے بجائے لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کردیا گیا‘ راشد محمود ‘وقار مہدی اور شاہی سید کی مشترکہ پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے26 نومبر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ا�سران کی اگلے گریڈ میں ترقی
سینئر ڈائریکٹر آشکار داور کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا ندیم عاصم گریڈ 19 اور محمد ندیم وارثی گریڈ 18 ، اپنے شعبہ جات میں وسیع تجربے کے حامل ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سینئر ڈائریکٹر آ شکارڈ اور کرگریڈ بیس میں مزید پڑھیں
نظام کی ب�تری کیلئے ٗ کیبل آپریٹرز اپنے کیبلز زیر زمین منتقل کرینگے
ایک ماہ کے اندر منصوبے پر عملدرآمد کیلئے پابندی کی ہدایت ٗ کراچی انتظامیہ کو چیئرمین کیبل آپریٹر خالد آرائیں کی یقین دہانی شہر میں کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے پولز پر نصب تمام کیبلز زیر زمین منتقل کرینگے ٗ کمشنر کراچی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں کیبل آپریٹرزکے لیکٹرک کے مزید پڑھیں
پیپر مارکیٹ کرائے کے چالان اگلے ��تے جاری کریں گے ڈائریکٹر لینڈ
کراچی چیمبر کے تنویر باری، شاہنواز علی، محمود حامد، سید لیاقت علی کی قیادت میں لینڈ ڈائریکٹر سے ملاقات انجینئرز کی اضافی مصروفیات کی وجہ سے روکے ہوئے ہیں، پیپر مارکیٹ نالے پر نہیں ہے، عمران قدیر کراچی(کامرس رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر لینڈ ڈائریکٹرعمران قدیر نے کہا کہ تاجر برادری کی خدمات کی مزید پڑھیں
مغربی دنیا قرآن کریم کے ساتھ کمینگی کی انتہا پر پہنچ چکی ہے ،مفتی تقی عثمانی
کراچی : ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ مغربی دنیا قرآن کریم کے ساتھ بزدلی اور کمینگی کی انتہا پر پہنچ چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو رواداری کا درس دینے والی مغربی دنیا قرآن کریم کے ساتھ بزدلی مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی کا فائدہ بھی اپنوں کو ہو رہا ہے، علی امین گنڈا پور
وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے تو اس کا فائدہ بھی تو اپنے ہی لوگوں کو ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن والی جماعتیں کہتی ہیں کہ ملک میں ،تیل ،ڈیزل ،سمیت مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخوست دائر
لاہور ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ محمد فیضان اور طاہر مقصود نے وزیر اعظم عمران خان پرعدلیہ کے خلاف تقریر کرنے پر توہین عدالت کی درخوست دائر کردی ۔ درخواست میں موقف اپنا یا گیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور ان کے ججز کے فیصلے کے خلاف تنقید کرنا توہین عدالت میں آتا ہے، در خواست مزید پڑھیں
عمران خان کو نواز شریف کی بیماری پر شبہ، دوبارہ تحقیقات کا عندیہ
میانوالی (خبرایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیماری پر شبہ ظاہرکرتے ہوئے دوبارہ تحقیقات کا عندیہ دے دیا۔میانوالی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف کا تو سب کچھ خراب تھا،انہیںجہاز کی سیڑھیاں چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا،پھر ڈاکٹرز مزید پڑھیں
یقین یوگیا عمران خان زہنی مریض ہیں ، ترجمان ن لیگ
اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ وزیراعظم عمران خان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے ، ان کیخلاف نفرت انگیزیز تقاریر کا مقدمہ چلنا چاہیے ۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ثابت ہوگیا کہ وزیراعظم کا مزید پڑھیں
آئندہ مہینوں میں مہنگائی توقعات سے زیادہ ہوگی، اسٹیٹ بینک ، شرح سود بر قرار رکھنے کا اعلان
کراچی (نمائندہ جسارت) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ آئندہ مہینوں میں مہنگائی توقعات سے زیادہ ہوگی،2ماہ کے لیے شرح سود 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعہ کو نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مہنگائی کی رفتار ابھی بھی بلند سطح پر مزید پڑھیں