انصاف وہ نہیں جو معاشرے کو کرپٹ کرے ، اعلیٰ حکام کی بار بار طلبی درست نہیں ، چیف جسٹس

  لاہور(نمائندہ جسارت) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ حکام کی باربار عدالت طلبی درست نہیں اور حکام اپنا کام ٹھیک کریں تو مداخلت کی ضرورت نہیں رہتی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پولیس اصلاحات سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ چیف جسٹس نے عدالتوں مزید پڑھیں

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر نہیں ہیں، سہیل وڑائچ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر نہیں ہیں۔ ایک سال تک دونوں میں مطابقت رہی، ایسا لگتا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک صفحے پر ہے لیکن میاں نوازشریف کے باہر جانے اور کچھ دوسرے معاملات پرایسا لگا کہ حکومت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن تینوں جماعتوں کے فنڈنگ کیس کی مشترکہ سماعت کرے، وزیر اعظم

  اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے اپنے قانونی مشیر بابر اعوان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف فارن فنڈنگ کیس، ملک کی سیاسی صورتحال سمیت متعدد آئینی اور قانونی معاملات پر بات چیت کی۔ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

تنازع کشمیر دنیا کو جوہری تصادم کی جانب لے جا رہا ہے، عبدالغنی بٹ

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سینئر حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ حقیقت تسلیم کرلینی چاہیے کہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر ایک تسلیم شدہ تنازع ہے جس کی تصدیق اقوام متحدہ کی قراردادیں بھی کرتی ہیں، اگر تنازع کشمیر کو حل نہ کیا گیا تو مزید پڑھیں

کراچی میں بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشی

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں کے ڈی اے فلیٹس سے دو افراد کی لاشیں اور 2 افراد زخمی حالت میں ملے۔ ہلاک افراد میں 8 سالہ زینب اور اس کا 40 سالہ والد کاشف شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں کاشف کی 35 سالہ بیوی صوفیہ اور 10 سالہ بیٹا آیان شامل ہیں اور دونوں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہونے پر معاشی ٹیم کو خراج تحسین

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہونے کے قریب آگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی معاشی ٹیم پر فخر ہے جس کی کوششوں کی بدولت گزشتہ چار ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ ختم ہونے مزید پڑھیں

نواز شریف کی بیماری محل سےجڑی ہے، پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیماری محل سے جڑی ہے وہ محل پہنچتے ہیں اور ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ڈاکٹرز پر فخر ہے، ہمارے ڈاکٹرز باصلاحیت ہیں،نواز شریف مزید پڑھیں

بچی کا زیادتی کے بعد قتل؛ عدالت میں سگے چچا کا اعتراف جرم

 راولپنڈی: 2 روز قبل 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سگے چچا نے عدالت نے روبرو اعتراف جرم کرلیا۔ 2 روز قبل 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سگے چچا ولی اللہ نے راولپنڈی کی سول جج سمیرا عالمگیر کے روبرو دفعہ 164 کے تحت اپنا اعترافی بیان مزید پڑھیں

نہ وزیراعظم مستعفی نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، چودھری پرویز الٰہی

 لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نہ وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوں گے اور نہ ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔ لاہور میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ پہلے دن ہی کہہ دیا تھا نہ وزیر اعظم کا استعفیٰ ہو گا نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، مزید پڑھیں

آل پاکستان لوٹ مارایسوسی ایشن چائے کی پیالی میں طوفان لارہی ہے، فیاض الحسن چوہان

 لاہور: پنجاب کے وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن فارن فنڈنگ کیس میں چائے کی پیالی میں طوفان لارہی ہے.  لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر کالونیز کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو کچھ نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں