پنجاب میں بڑی تبدیلی کا اشارہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بڑی تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے پنجاب میں انتظامی معاملات اور گورننس پر برہمی کا اظہار کیا اور انتظامی ڈھانچے پر بھی عدم اطمینان کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی کراچی کی خواتین کیلئے موٹرسائیکل م�م

تقریب کا انعقاد فریئر ہال میں کیا گیا ‘ شہلا رضا نے موٹرسائیکل کی سواری کر کے سروس کا آغاز کیا اب تک 7500 سے زائد خواتین رجسٹریشن کراچکی ہیں، بلاول بھٹوکا ٹویٹر پرخیر مقدمی پیغام جاری کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے شہر قائد کی خواتین کو پبلک ٹرانسپورٹ کے انتظار سے نجات دلانے کے لیے مزید پڑھیں

عالمگیر خان سبزی سے لدا ٹرک لے کر رنچھوڑ لائن پ�نچ گئے

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے شہریوں کو بازار سے نصف قیمت پر سبزیاں فراہم کیں کراچی اسٹاف رپورٹر)شہریوں کوسستے دام سبزیاں فراہم کرنے کیلئے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عالمگیرخان بھی میدان آگئے رنچھوڑلائن کی سبزی مارکیٹ میں سبزیوں سے لداٹرک لیکرپہنچ گئے اورشہریوں کوبازارسے نصف قیمت پرسبزیاں فراہم کیں۔ عالمگیرخان نے مزید پڑھیں

ا�سران کے ذاتی م�ادات کے ڈی اے کی مکمل تبا�ی کا منصوب� تیار کرلیا

ایک مرتبہ پھر ادارہ ترقیات کراچی میں کرپٹ اور بدعنوان افسران کی اہم عہدوں پر تعیناتی قدیر منگی نے طاقت کے نشے میں چور ہو کر قادر عبدالقادر کو مالی امور حوالے کرکے سب کو حیران کردیا، ذرائع کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)ادارہ ترقیات کراچی کی مکمل تباہی کا منصوبہ تیار کرلیا گیا،ذاتی اختلافات کے باعث مزید پڑھیں

پولیس کے تشدد سے ملزم ش�ری جاں بحق �وگیا ا�ل خان� کا احتجاج

حسین آباد کا رہائشی نعمان عرف نومی کو چند روز قبل شراب سمیت حراست میں لیا گیا تھا متوفی ملزم شراب نوشی کا عادی اور عدالتی حکم پر زیر ضمانت تھا، کسی نجی اسپتال میں زیر علاج تھا، پولیس کا موقف کراچی (کرائم رپورٹر) عزیز آباد پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق مزید پڑھیں

لیاقت آباد ڈاکخان� ٗ 50سال پرانی خست� حال پائپ لائن تبدیل

بی ون ایریا کے سامنے مین روڈ سے گزرنے والی 8انچ قطر کی پائپ لائن لیک ہوگئی تھی واٹر بورڈ کے اقدام سے اونچائی اور آخری سرے کے علاقوں میں پانی کی فراہمی شروع ہوگئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد ڈاکخانہ کے قریب پھٹنے والی پانی کی قدیم وخستہ 8انچ قطر کی پائپ لائن کو مزید پڑھیں

کراچی کے 3 اضلاع میں آج پانی جزوی متاثر �وگا

بجلی معطل ہونے کے دوران دھابے جی پمپنگ اسٹیشن کے 21 میں سے 4 پمپ بند رہیں گے، ایم ڈی واٹر بورڈ ضلع شرقی، غربی اور وسطی کے مکین کسی زخمت سے بچنے کیلئے احتیاطاً پانی ذخیرہ کرلیں، اسد اللہ خان کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ا لیکٹرک اپنے فیڈرز کی سالانہ مرمت کیلئے اٹربورڈ دھابیجی کے مزید پڑھیں

کراچی میں بدھ سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی

شمال کی جانب سے ہوائیں چلنے کے باعث کراچی میں آج درجہ حرارت گرنے کے امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر) شمال کی جانب سے ہوائیں چلنے کے باعث کراچی میں آج سے مزید ٹھنڈ میں اضافہ ہو جائے گا جبکہ 27 نومبر سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی بدترین دہشت گردی ہے ، حافظ حسین

کوئٹہ ( آن لائن ) جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کسی بھی صورت برداشت نہیں کریںگے، قرآن پاک کو جلانا اس کی توہین کرنامسلمانوں کی دل آزاری ہے، یہ عالم اسلام پر براہ راست حملہ اوربدترین دہشت گردی ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پارٹی فنڈنگ معاملہ عوام کے سامنے لانے کا اعلان

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کا معاملہ عوام کے سامنے لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کراچکے ہیں‘ ہماری قانونی ٹیم پریس کانفرنس کرے گی‘ تحریک انصاف کو مزید پڑھیں