نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عازمین حج کو سہولت دینے کیلئے نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نئی حج پالیسی کے تحت عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے اور دو سال کیلئے قرعہ اندازی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ قرعہ اندازی میں دوسرے سال والے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی کراچی کی خواتین کیلئے موٹرسائیکل مہم

تقریب کا انعقاد فریئر ہال میں کیا گیا ‘ شہلا رضا نے موٹرسائیکل کی سواری کر کے سروس کا آغاز کیا اب تک 7500 سے زائد خواتین رجسٹریشن کراچکی ہیں، بلاول بھٹوکا ٹویٹر پرخیر مقدمی پیغام جاری کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے شہر قائد کی خواتین کو پبلک ٹرانسپورٹ کے انتظار سے نجات دلانے کے لیے مزید پڑھیں

عالمگیر خان سبزی سے لدا ٹرک لے کر رنچھوڑ لائن پہنچ گئے

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے شہریوں کو بازار سے نصف قیمت پر سبزیاں فراہم کیں کراچی اسٹاف رپورٹر)شہریوں کوسستے دام سبزیاں فراہم کرنے کیلئے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عالمگیرخان بھی میدان آگئے رنچھوڑلائن کی سبزی مارکیٹ میں سبزیوں سے لداٹرک لیکرپہنچ گئے اورشہریوں کوبازارسے نصف قیمت پرسبزیاں فراہم کیں۔ عالمگیرخان نے مزید پڑھیں

افسران کے ذاتی مفادات کے ڈی اے کی مکمل تباہی کا منصوبہ تیار کرلیا

ایک مرتبہ پھر ادارہ ترقیات کراچی میں کرپٹ اور بدعنوان افسران کی اہم عہدوں پر تعیناتی قدیر منگی نے طاقت کے نشے میں چور ہو کر قادر عبدالقادر کو مالی امور حوالے کرکے سب کو حیران کردیا، ذرائع کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)ادارہ ترقیات کراچی کی مکمل تباہی کا منصوبہ تیار کرلیا گیا،ذاتی اختلافات کے باعث مزید پڑھیں

پولیس کے تشدد سے ملزم شہری جاں بحق ہوگیا اہل خانہ کا احتجاج

حسین آباد کا رہائشی نعمان عرف نومی کو چند روز قبل شراب سمیت حراست میں لیا گیا تھا متوفی ملزم شراب نوشی کا عادی اور عدالتی حکم پر زیر ضمانت تھا، کسی نجی اسپتال میں زیر علاج تھا، پولیس کا موقف کراچی (کرائم رپورٹر) عزیز آباد پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق مزید پڑھیں

لیاقت آباد ڈاکخانہ ٗ 50سال پرانی خستہ حال پائپ لائن تبدیل

بی ون ایریا کے سامنے مین روڈ سے گزرنے والی 8انچ قطر کی پائپ لائن لیک ہوگئی تھی واٹر بورڈ کے اقدام سے اونچائی اور آخری سرے کے علاقوں میں پانی کی فراہمی شروع ہوگئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد ڈاکخانہ کے قریب پھٹنے والی پانی کی قدیم وخستہ 8انچ قطر کی پائپ لائن کو مزید پڑھیں

کراچی کے 3 اضلاع میں آج پانی جزوی متاثر ہوگا

بجلی معطل ہونے کے دوران دھابے جی پمپنگ اسٹیشن کے 21 میں سے 4 پمپ بند رہیں گے، ایم ڈی واٹر بورڈ ضلع شرقی، غربی اور وسطی کے مکین کسی زخمت سے بچنے کیلئے احتیاطاً پانی ذخیرہ کرلیں، اسد اللہ خان کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ا لیکٹرک اپنے فیڈرز کی سالانہ مرمت کیلئے اٹربورڈ دھابیجی کے مزید پڑھیں

کراچی میں بدھ سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی

شمال کی جانب سے ہوائیں چلنے کے باعث کراچی میں آج درجہ حرارت گرنے کے امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر) شمال کی جانب سے ہوائیں چلنے کے باعث کراچی میں آج سے مزید ٹھنڈ میں اضافہ ہو جائے گا جبکہ 27 نومبر سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کا ایکشن نیشنل اسٹیڈیم کے قریب زمین لینڈ مافیا سے خالی کرالی

کروڑوں روپے مالیت کی زمین واٹربورڈ کی ملکیت تھی جس پرلینڈ مافیا کے لوگوں نے قبضہ کیا ہوا تھا کے ایم سی کے عملے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران صدر، گارڈن، رامسوامی سے درجنوں ٹھیلے ہٹادیئے، سامان بھی ضبط کرلیا گیا کراچی (وقائع نگار خصوصی) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

قبر خالی کرانے کیلئے بااثر افراد کی دھمکیاں

شیر شاہ قبرستان میں مدفون2ماہ قبل انتقال کر جانے والے نوجوان کی قبر کی4بار بے حرمتی مردہ باہر نکال کر پھینک دیں گے‘ بااثر افراد کیخلاف درخواست پر عدالت کارروائی کا حکم دیدیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں قبضہ مافیا سے قبرستان بھی محفوظ نہ رہ سکے، بااثر افراد غریب خاندان کو دھمکیاں دے مزید پڑھیں