پیٹرول کی قیمت 75 روپے فی لیٹر ہے جو 114 روپے 24 پیسے پر فروخت کیا جا رہا ہے‘ عظمیٰ کاردار تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد مہنگائی میں اضافے کے علاوہ کچھ نہیں کیا‘صارفین کا شکوہ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 17 روپے فی کلو ٹماٹر اور 5 روپے فی کلو مٹر کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صورتحال گھمبیر نہیں بہت ہی زیادہ گھمبیر ہو چکی ہیسینئر صحافی و تجزیہ کار
سیاسی و صحافتی حلقوں میں بے چینی‘ صابر شاکر نے بھی حالات خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا اللہ پاکستان کی حفاظت کرے جو ہو ملک کے لئے بہتر ہو‘ تجزیہ کارصابر شاکر کا ٹویٹر پر پیغام جاری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت مزید پڑھیں
وزیراعظم کے اظہار برہمی پر فروغ نسیم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی اطلاعات
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع سے متعلق تمام قانونی تقاضے پورے کیوں نہیں کیے گئے‘ وزیر اعظم وفاقی کابینہکی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری ‘ سمری منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوادی گئی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ وفاقی وزیر مزید پڑھیں
حکومت بالکل نالائق ثابت ہوئی جسے سمری تک بنانا نہیں آتی، عارف نظامی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف نظامی سپریم کورٹ کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد حکومت پر برس پڑے، عارف نظامی نے کہا ہے کہ یہ حکومت بالکل نالائق ثابت ہوئی جسے سمری تک بنانا نہیں آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں
آرمی چیف سے متعلق نوٹی فیکیشن معطلی توصرف آغاز ہے‘سینئر صحافی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی وجاہت کاظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکیشن کی معطلی تو ابھی آغاز ہے،ابھی اور بہت کچھ ہونے جا رہا ہے۔آنے والے ہفتوں میں اور بہت کچھ مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی مخالفت کردی
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے‘‘قمر زمان کائرہ کا نوٹیفکیشن کی معطلی پر تبصرہ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی مخالفت کردی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت مزید پڑھیں
حکومت نے ڈیفنس رولز میں ترمیم کرکے مزید مشکل پیداکرلی، جنرل امجد شعیب
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ڈیفنس رولز میں ترمیم کرکے مزید مشکل پیدا کردی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ حکومت عدالت کو مطمئن ضرورکرپاتی اگر ڈیفنس سروس ایکٹ میں ترمیم نہ کرتی، حکومت کوچاہیے تھا کہ خاص مدت کیلئے ریٹائرمنٹ کو معطل کرتی، اب حکومت کو تین سال کی مدت پرعدالت کو مزید پڑھیں
بھارتی حکومت فاشسٹ آر ایس ایس نظریہ پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت فاشسٹ آر ایس ایس نظریہ پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و بر بریت اور مسلسل کرفیو و محاصرے پر عالمی برادری کی خاموشی پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں
آرمی چیف کی تقرری میں ایسی غلطیاں کی گئیں ہمیں اس کو کالعدم قرار دینا ہوگا، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ آرمی چیف کی تقرری میں ایسی غلطیاں کی گئیں ہیں ہمیں اس کو کالعدم قرار دینا ہوگا،حکومت کے پاس اب بھی وقت ہے دیکھ لے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس
سپریم کورٹ کی سماعت پرمشاورت کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم کی قانونی ٹیم ، بابراعوان سابق وزیرقانون فروغ نسیم،سیکریٹری قانون ،اٹارنی جنرل سمیت وفاقی کابینہ کے اہم ارکان مزید پڑھیں