کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سے متعلق الزامات کی تردید کردی ہے‘ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے کہا ہے کہ ویڈیو میں موجود سگنل توڑنیو الی خاتون میری بہن نہیں‘ ان کو جانتا تک نہیں‘ بغیر تحقیقات اور ثبوت الزامات لگانا شرمناک ہے۔
زمرہ: پاکستان
شہر کے کئی علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات منہدم اور سر بمہر
صدر ٹائون ٗ جمشید ٹائون ٗ سولجر بازار ٗ نیوکراچی ٗ لیاقت آباد ٗ شاہ فیصل ودیگر علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ظفر احسن کی ہدایات پر ڈیمالیش اسکواڈ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، غیرقانونی تعمیرات منہدم و سربمہر، تفصیلات کیمطابق صدر ٹائون میں مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی 6 سے 8 گھنٹے لوڈ شیڈنگ
کراچی کی نصف آبادی کو اندھیرے میں رکھنے کا نیا منصوبہ ملیر، کورنگی، نیو کراچی، گلستان جوہر، لانڈھی، خواجہ اجمیر نگری، کیماڑی، عزیز آباد، شفیق موڑ، ابراہیم حیدری سمیت مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی بند کرنے سے صارفین پریشان صارفین کو مرمت یا شٹ ڈائون کا پیغام دیاجاتا ہے، بجلی چوری روکنے کیلئے ڈیجیٹل مزید پڑھیں
عدالتی حکم کے مطابق فٹ پاتھ پر کوئی کاروبار نہیں ہوسکتا،میئر کراچی
میڈیا اور اخبار فروشوں کی اہمیت اور مسائل سے ہم آگاہ ہیں‘کافی لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں اخبار فروش یونین کے نمائندے مل کر اس پر غور کریں ‘ صدرکے یو جے اور اقبال نون کی ملاقات کراچی( اسٹاف رپورٹر)کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر حسن عباس نے اخبار فروش یونین کراچی کے صدر مزید پڑھیں
چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الثانی کل جمعہ کو ہوگی‘مفتی منیب الرحمن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الثانی 1441ھ کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم ربیع الثانی کل جمعہ کو ہوگی۔گزشتہ روز مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت میٹ کمپلیکس کراچی میں ہوا ،جس میں زونل رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں
فکس اٹ کی صدر مملکت کا پروٹوکول روکنے کی کوشش، ویڈیو وائرل
ٹریفک پولیس اہلکار فکس اٹ کے رضا کاروں کو روکنے کیلئے ان کی منتیں کرتے رہے الیکشن سے پہلے انہوں نے بڑے دعوے کیے ، اب پروٹوکول لے رہے ہیں، رضا کار کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے پروٹوکول کو سماجی تنظیم فکس اٹ کی جانب سے روکنے کی کوشش مزید پڑھیں
واٹر بورڈ کا بل نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
ادارہ فراہمی ونکاسی آب کراچی کے ٹیکس ڈپارٹمنٹ کا بڑے نادہندگان کو نوٹسوں کا اجرا مہلت کی مدت گزرنے کے بعد نادہندگان کیخلاف کارروائی ہوگی‘ ایم ڈی اسداللہ خان کراچی(اسٹاف رپورٹر)ادارہ فراہمی و نکاسی آب کراچی کے ایم ڈی اسداللہ خان کی ہدایات پر ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آرآر جی وفنانس محمد ثاقب نے واٹربورڈکے ٹیکس مزید پڑھیں
عوام کے اعتماد کیلئے ججز کا احتساب بھی ضروری ہے،جسٹس عمر بندیال
سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ عدلیہ پر عوام کا اعتماد ضروری ہے اور عوام کے اعتماد کیلئے ججز کا احتساب بھی ضروری ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ نے جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق دائر درخواستوں مزید پڑھیں
چھ ماہ کا مطلب تین سال ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آری چیف کی مدت ملازمت میں6ماہ کی توسیع کو3سال ہی سمجھیں،آرمی چیف مزید تین سال پورے کریں گے، ہم ضروری قانون سازی کرلیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے مزید پڑھیں
اسکول کی طالبہ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو شرمندہ کردیا
کراچی: سوشل میڈیا پرایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں کراچی کے اسکول کی طالبہ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو سب کے سامنے شرمندہ کردیا۔ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کراچی کے گورنمنٹ اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طالبات سے مختلف سوالات پوچھے، تاہم مزید پڑھیں